D-8 ممالک
-
سیاستD-8 کے اراکین صیہونی حکومت کے لیے رواداری کے قائل نہیں، علی باقری کنی
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے کہا ہے کہ ترقی پذیر اسلامی ممالک کے گروپ D-8 کے اجلاس میں موجود تمام اراکین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ صیہونی حکومت کے جرائم کو مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔
-
سیاستاستنبول میں D-8 کا غیر معمولی اجلاس /علی باقری کی اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے غزہ کی صورتحال کے حوالے سے استنبول میں منعقدہ D-8 کے غیر معمولی اجلاس میں پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور بات چیت کی۔
-
سیاستغزہ کے حوالے سے D-8 وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں ایران کی 9 تجاویز
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے D-8 وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں غزہ کے حوالے سے 9 تجاویز پیش کیں اور امید ظاہر کی کہ غزہ کے معصوم لوگوں کی تکلیف کو کم کرنے کے لیے اس اجلاس کے عملی اور فوری نتائج برآمد ہوں گے۔