تہران - ارنا - شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ ملاقات میں ایرانی وزیر خارجہ نے مختلف شعبوں میں شنگھائی رکن ممالک کے درمیان فعال تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے ایران کے عزم پر زور دیا۔