یونیسیف
-
عالم اسلامیونیسیف کی چونکا دینے والی رپورٹ: حالیہ صیہونی حملوں میں غزہ کے سینکڑوں بچے شہید
تہران – ارنا اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ نے بتایا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر دوبارہ بمباری شروع کرنے کے بعد سے کم از کم 322 بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
عالم اسلام2025 کے پہلے ہفتے میں غزہ پٹی میں کم از کم 74 بچے شہید
تہران - ارنا - اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے صیوہنی فوج کے مسلسل حملوں کے باعث 2025 کے پہلے سات دنوں میں غزہ میں کم از کم 74 بچوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ میں نوزائدہ بچوں کی سردی سے موت کو روکنے کے لیے فوری جنگ بندی کی ضرورت: یوینیسیف
نیویارک/ ارنا- اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسف نے گزشتہ ایک سال میں اسرائیل کے ہاتھوں 14 ہزار 500 بچوں کے قتل عام کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سردی کے نتیجے میں نوزائدہ بچوں کی موت کو روکنے کے لیے غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت ہے۔
-
عالم اسلام11 دنوں میں 100 سے زائد لبنانی بچوں کی شہادت
تہران (ارنا) یونیسیف کے مطابق، صیہونی حکومت نے بین الاقوامی انتباہات کو نظر انداز کرتے ہوئے 11 دنوں میں 100 سے زائد لبنانی بچوں کو قتل کیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ پٹی کے 90 فیصد باشندے بے گھر ہو چکے ہیں، یونیسیف
تہران (ارنا) اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے بتایا ہے کہ صیہونی حملوں سے غزہ کی پٹی میں رہنے والے 90 فیصد لوگ بے گھر ہوگئے ہیں۔
-
عالم اسلامخانیونس پر صیہونیوں کے حالیہ جرم میں درجنوں بچے مارے گئے، یونیسیف
تہران (ارنا) اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ جنوبی غزہ پٹی کے علاقے خانیونس پر حالیہ صیہونی حملے میں بڑی تعداد میں بچے مارے گئے ہیں۔
-
دنیابچوں کی خاطر رفح شہر پر حملہ نہ کریں: ترجمان یونیسیف کی اپیل
جنیوا(ارنا) اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف کے ترجمان جیمز ایلڈر نے رفح کو بچوں کا شہر قرار دیتے ہوئے اس شہر پر حملے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔