یوم النکبہ
-
فلسطینی مردم شماری مرکز نے کہا؛
سیاست1948 کے بعد سے فلسطینی آبادی میں 10 گنا اضافہ ہوا ہے
تہران، ارنا- فلسطینی مردم شماری مرکز نے کہا ہے کہ یوم النکبہ کی سالگرے کے 74 سال گزرنے کے بعد فلسطینیوں کی تعداد میں دس گنا اضافہ ہوا ہے، جس کے دوران 1948 میں بہت سے فلسطینیوں کو ان کے گھروں اور آبائی زمینوں سے بے دخل کیا گیا تھا۔
-
مقبوضہ فلسطین میں ہولناک جرائم کے 74 سال گزرنے کے باجود؛
اسپورٹسناجائز صہیونی ریاست اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتی رہتی ہے
تہران، ارنا- 15 مئی 1948 اسلامی دنیا میں تباہی کے دن کے ساتھ موافق ہے جسے یوم النکبہ نام سے جانا جاتا ہے، جب تقریباً 950,000 فلسطینیوں کو ان کے گاؤں اور گھروں سے زبردستی بے دخل کر دیا گیا تھا اور ان کے پاس اپنے گھروں کی چابیوں اور وطن واپسی کی امید کے سوا کچھ نہیں تھا۔