یورپی ٹرائیکا
-
سیاستایران: یورپی ٹرائيکا قرار داد 2231 کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بند کرے
نیویارک – ارنا – اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام مراسلے میں فرانس، جرمنی اور برطانیہ کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے انہیں سیاسی محرکات کا حامل قرار دیا ہے اور یورپی ٹرائيکا سے مطالبہ کیا ہے کہ جے سی پی او اے اور قرار داد 2231 کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ فوری طور پر بند کیا جائے۔
-
سیاستایران، فرانس، جرمنی اور برطانیہ کے نائب وزرائے خارجہ کی میٹنگ جمعہ 29 نومبر کو
تہران – ارنا – ترجمان وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ جمعہ 29 نومبر کو ایران اور یورپی ٹرائیکا کے نائب وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں فلسطین اور لبنان کے حالات نیز ایران کے ایٹمی پروگرام پر گفتگو ہوگی
-
سیاستاسپیکر ڈاکٹر قالیباف: پیشرفتہ سینٹری فیوج مشینوں کو آپریشنل کرنا آئی اے ای اے کے سیاسی اقدام کا جواب ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ جدید اور پیشرفتہ ترین سینٹری فیوج مشینوں کو آپریشنل کرنا، ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرس سے غلط سیاسی فائدہ اٹھائے جانے کا جواب ہے
-
سیاستسفیر ایران: تقابل بادوام راستہ نہیں ہے اور ایران پائیدار راہ حل تک پہنچنے کے لئے افہام و تفہیم کے لئے تیار ہے
لندن – ارنا – اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈکوارٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر نے کہا ہے کہ ایران کے پر امن ایٹمی پروگرام کے تعلق سے دباؤ، مرعوب کرنے کی کوشش اور تقابل با دوام راستہ نہیں ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران پائیدار راہ حل کے لئے گفتگو اور تعمیری تعاون کے لئے تیار ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران آئی اے ای اے کے بورڈ آف گونرس کی قرار داد کے جواب میں زیادہ پشرفتہ سینٹری فیوج مشینوں سے کام لے رہا ہے
تہران – ارنا – ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے نائب سربراہ برائے پارلیمانی، قانونی اور بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرس کی قرار داد کے جواب میں جدید اور پیشرفتہ ترین سینٹری فیوج مشینوں سے کام لے رہا ہے
-
سیاستآئی اے ای کے بورڈ آف گورنرس کی قرار داد پر ایران کا ردعمل: جدید اور پیشرفتہ ترین سینٹری فیوج مشیینیں نصب کردی گئی ہیں
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرس کی قرار داد کے بعد ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے موثر اقدامات منجملہ کافی تعداد میں جدید اور پیشرفتہ ترین سینٹری فیوج مشینیں نصب اور آپریشنل کرنے کے احکامات صادر کردیئے ہیں۔
-
دنیاآئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرس میں یورپی ٹرائیکا کا نیا کھیل
لندن – ارنا – برطانیہ، فرانس اور جرمنی پر مشتمل یورپی ٹرائیکا آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کے دورہ تہران اور اس دورے کے نتائج پر کوئی توجہ دیئے بغیر، بورڈ آف گورنرس کو سیاسی بدلہ لینے کے مرکز میں تبدیل کرکے ایران کے خلاف نئی قرار داد پاس کروانے کی کوشش کررہا ہے
-
سیاستناصر کنعانی نے ایران کے خلاف برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے بیان کی مذمت کی ہے
تہران – ارنا – اسلامی جہموریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے یوکرین جنگ میں مداخلت کے بے بنیاد بہانے سے اسلامی جمہوریہ کے ساتھ دوطرفہ فضائی سروسز سے متعلق معاہدوں کو منسوخ نیز ایران پر پابندی لگانے کے بارے میں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے بیان کی سخت مذمت کی ہے۔
-
سیاستخطے میں ہونے والی پیش رفت کے حوالے سے یورپی ٹرائیکا کے بیان پر کنعانی کا ردعمل: ایران اپنی قومی سلامتی کے دفاع کے لیے کسی کی اجازت کا محتاج نہیں
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران اپنی خودمختاری اور قومی سلامتی کے دفاع کے ساتھ ساتھ خطے میں استحکام اور امن کے قیام، نیزعدم تحفظ اور دہشت گردی کے اصل عناصر کے خلاف پرعزم ہے اور اس حوالے سے اپنے تسلیم شدہ حقوق کے استعمال میں کسی سے اجازت نہیں لیتا۔
-
سیاستایران نے یورپی ٹرائیکا کے بیان کو من گھڑت قرار دیکر مسترد کردیا
تہران(ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایٹمی پروگرام کے بارے میں یورپی ٹرائیکا کے مشترکہ بیان کو لغو اور نا معتبر اور جھوٹے دعووں پر مشتمل قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
سیاستIAEA کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نام ایران کا خط
نیویارک (ارنا) اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد میں ایران کے خلاف کئے گئے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے اپنے موقف کی وضاحت کی.
-
آئی اے ای اے میں یورپی ٹرائیکا کی قرارداد پر ایران کا ردعمل
سیاستسیاسی دباؤ قبول نہیں، ایران اپنے مسلمہ حقوق سے ذرہ برابر پیچھے نہیں ہٹھے گا
تہران(ارنا) ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی تازہ قرار داد کو غیر تعمیری قرار دیتے کہا ہے کہ تہران سیاسی دباؤ کی وجہ سے اپنے مسلمہ حقوق سے ذرا برابر بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔
-
دنیا آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرس کے اجلاس میں ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف یورپی ٹرائیکا کی قرار داد
لندن – ارنا – آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرس کے اجلاس میں ایران کے پر امن ایٹمی پروگرام کے خلاف یورپی ٹرائیکا کی قرار داد پاس ہوگئی ۔
-
سیاستایٹمی معاہدے کے بارے میں ایران روس اور چین کا مشترکہ موقف سامنے آگیا
لندن (ارنا) ایران، چین اور روس نےمغربی ممالک کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سیاسی عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایٹمی معاہدے پر دوبارہ علمدرآمد کے لیے لازمی اقدامات عمل میں لائیں۔