یمن کی مسلح افواج
-
عالم اسلامامریکی جہازوں کو میزائل اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا: یمن
تہران/ ارنا- یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بريگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے بدھ کی صبح باضابطہ بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں جارح امریکی جہازوں کو بیلسٹک میزائلوں اور خودکش ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
دنیاامریکی میڈیا کا اعتراف: تل ابیب پر حالیہ ڈرون حملہ مزاحمتی محور کی پیشرفت کا غماز ہے
تہران (ارنا) نیویارک ٹائمز نے جمعہ کی صبح تل ابیب پر یمنی مسلح افواج کے ڈرون حملے کے بارے میں اپنی ایک رپورٹ میں عسکری ماہرین کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ ڈرون حملہ فوجی اور میزائل ٹیکنالوجی کی تعمیر و استعمال میں مزاحمتی محور کی اہم پیشرفت کا غماز ہے۔