یمنی فوج
-
عالم اسلامامریکہ کے ٹرومین طیارہ بردار جہاز پر حملہ کیا اور ایف-18 جیٹ فائٹر کو بھی گرایا: یمن کی فوج کا اعلان
تہران/ ارنا- یمن کی فوج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات کو امریکہ کے طیارہ بردار جہاز پر بھاری حملہ کرکے پسپائی پر مجبور کردیا۔
-
عالم اسلامامریکی طیارہ بردار بحری جہاز آئزن ہاور پر یمنی فوج کے میزائل یونٹ اور بحریہ کا کامیاب حملہ
تہران (ارنا) یمن کی مسلح افواج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یمن کے میزائل یونٹ اور بحریہ نے مشترکہ آپریشن کے دوران بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز آئزن ہاور کو نشانہ بنایا ہے۔