تہران (ارنا) صیہونی اخبار یروشلم پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں صیہونی فوج کی کمزوریوں اور چیف آف اسٹاف ہرتزی ھالوی کی فوجی یونٹوں کو ٹھیک کرنے میں ناکامی اور مستقبل میں بڑے پیمانے پر جنگ کی عدم تیاری کے بارے میں خبردار کیا ہے۔