یحییٰ السنوار
-
عالم اسلامصہیونیوں کے خلاف مزاحمت کے کمانڈر کے مظلومیت اور استقامت کی دستاویز؛ شہادت سے پہلے سنوار 3 دن کے بھوکے تھے۔
تہران (IRNA) صیہونی افواج کے ساتھ براہ راست لڑائی میں شہید ہونے والے فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے سربراہ یحییٰ سنوار کے پوسٹ مارٹم سے ظاہر ہوتا ہے کہ شہادت سے پہلے انہوں نے تین دن اور راتیں بغیر کچھ کھائےگزاری تھیں۔
-
تصویرشہید یحییٰ سنور کی یاد میں پروگرام/ تصویری جھلکیاں
حماس کے سربراہ شہید یحییٰ سنوار کی یاد میں مجلس ترحیم جمعرات کی شام تہران کی مسجد امام صادق (ع) میں منعقد ہوئي جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
عالم اسلامعلماء کرام صیہونیوں کے خلاف مسلم امہ کو متحرک کریں، نمائندہ حماس کی اپیل
تہران (IRNA) تہران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن کا سیاسی پیغام یہ تھا کہ ہم اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی آڑ میں فلسطین اور ملت اسلامیہ کی عزت کا سودا کرنے اور بیت المقدس کوگنوانے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔
-
دنیاواشنگٹن پوسٹ کا اعتراف، جنگی علاقے میں سنوار کی بہادرانہ شہادت نے صیہونیوں کا جھوٹ برملا کردیا
تہران (ارنا) واشنگٹن پوسٹ نے حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کے بارے میں ایک تجزیے میں اسے فلسطینی مزاحمتی تحریک کے لیے فتح کا کارڈ قرار دیا اور تاکید کی کہ سنوار کی زندگی کے آخری لمحات پر مبنی فلم (جس میں انہوں نے بہادری کی نئی مثال قائم کردی) کی ریلیز نے اسرائیل کے لیے ایک اور شکست و بدنامی رقم کردی ہے۔
-
عالم اسلامفلسطین کی آزادی تک مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا، خالد مشعل
تہران(IRNA) اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینیئر رہنما ڈاکٹر خالد مشعل نے کہا ہے کہ یحییٰ سنوار کی شہادت کے باوجود حماس فلسطین کی آزادی تک مزاحمت کے آپشن پر کاربند رہے گی۔
-
پاکستانپاکستان میں یحیی سنوار کی غائبانہ نماز جنازہ
اسلام آباد – ارنا – پاکستان میں فلسطین کے حامیوں نے حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ شہید یحیی سنوار کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھی اور امریکا نیز اس کے حامیوں کی حمایت سے جاری صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی
-
تصویرورچوئل آرٹ سے وابستہ افراد کا یحیی سنوار کی شہادت پر خراج عقیدت، بعنوان "سنوار کے سوگ میں"
تہران (ارنا) فلسطینی مجاہد، بہادر سپاہی، مصنف، ناول نگار اور مترجم یحییٰ سنوار کی شہادت کے بعد ورچوئل آرٹ کے ماہرین نے اپنے قلم اور برش اٹھائے اور دنیا کے آزاد لوگوں اور عالم اسلام کے اس بے کراں دکھ سے ہمدردی کے لیے فن پارے تخلیق کرکے معاشرے میں پرعزم اور ذمہ دار فنکار کے طور پر اپنا کردار ادا کرنے کی شاندار کوشش کی۔
-
پاکستانیحیی سنوارکی شہادت اسرائیل اور اس کے حامیوں کی حتمی شکست رقم کرے گی : یحیی سنوار کی شہادت پاکستان کے سیاسی ومذہبی عمائدین کے پیغامات
اسلام آباد – ارنا – حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ یحیی سنوار کی شہادت کے بعد پاکستان کے مذہبی اور سیاسی عمائدین نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور اس کے حامی جان لیں کہ یحیی سنوار کی شہادت جنگ غزہ میں ان کی شکست رقم کرے گی
-
عالم اسلامحزب اللہ: سنوار امریکی صیہونی منصوبے کے مقابلے پر ڈٹ گئے اور اپنا خون فدا کردیا
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے یحیی سنوار کی شہادت پر پیغام تعزیت میں کہا ہے کہ یحیی سنوار امریکی صیہونی منصوبے کے مقابلے ميں ڈٹ گئے اور اپنا خون فدا کردیا
-
سیاستیحیی سنوار کی شہادت پر صدر ایران کا پیغام تعزیت
تہران – ارنا – صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے یحیی سنوار کی شہادت پر اپنے پیغام تعزیت ميں کہا ہے کہ شہادت سے زورزبردستی اور قبضے کے خلاف امت اسلامیہ کی استقامت میں کوئی خلل نہیں آئے گا
-
سیاستسنوار کا نام بھی امت اسلامیہ کی مثالی ہستیوں کی فہرست میں شامل ہوگیا؛ یحیی سنوار کی شہادت پر ایران کی وزارت خارجہ کابیان
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے بیان جاری کرکے حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ یحیی سنوار کی شہادت کی تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجاہدین راہ عزت و کرامت انسانی کو جسمانی طور پر ختم کرکے، مکتب و راہ استقامت میں کوئی خلل نہیں پیدا کیا جاسکتا بلکہ ان کی شرافتمندانہ موت ان کے راستے کی حقانیت کی دلیل ہے۔
-
عالم اسلامحماس نے یحیی سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی ہے
تہران – ارنا حماس کے سیاسی شعبے کے نائب سربراہ نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ یحیی سنوار صیہونی حکومت کے گزشتہ روز کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہوگئے ہیں
-
عالم اسلامحماس پر امریکی الزامات، فلسطین کی مزاحمتی کمیٹی نے حماس کی حمایت کا اعلان کیا
تہران - فلسطینی مزاحمتی کمیٹی کے دفتر نے تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ "یحیی السنوار" اور متعدد دیگر فلسطینی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کے امریکی حکومت کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
عالم اسلامالسنور کا انتخاب حماس میں امید، اتحاد اور طاقت کا مظہر ہے، علی باقری
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے یحییٰ السنوار کے نام ایک پیغام میں انہیں حماس کے سیاسی بیورو کے نئے سربراہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
عالم اسلامیحی السنوار شہید اسماعیل ہنیہ کے جانشین بن گئے
تہران - ارنا - حماس نے شہید اسماعیل کی جگہ یحیی السنوار کو تحریک حماس کے سیاسی دفتر کا سربراہ مقرر کیا ہے۔