ہیکنگ
-
دنیاصیہونی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی پر ہیکرز کا حملہ
تہران (ارنا) خبر رساں ذرائع نے صہیونی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی (بیزیک) پر سائبر حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلامایرانی ہیکروں نے اسرائيل کے ریڈار تک رسائی حاصل کر لی، صیہونی ذرائع ابلاغ
تہران-ارنا- صیہونی میڈیا نے بتایا ہے کہ ایرانی ہیکروں نے اتوار کی صبح صیہونی حکومت کے ریڈار سسٹم کو ہیک کر لیا ۔
-
دنیاصیہونی وزارت جنگ کی ویب سائٹ ہیک / حساس فوجی معلومات افشا ہونے کا امکان
تہران (ارنا) صہیونی میڈیا نے فلسطینی حامی ہیکرز کی جانب سے صیہونی وزارت جنگ کی ویب سائٹ کو ہیک کرنے کی تصدیق کی ہے اور حساس عسکری معلومات کے افشاء پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
عالم اسلامتل ابیب شہر کا سنیما سسٹم ہیک/ ہیکرز نے الاقصیٰ طوفان آپریشن کی فلم نشر کردی!
تہران (ارنا) صہیونی اخبار نے لکھا ہے کہ ہیکرز نے تل ابیب کے سینما سسٹم کو ہیک کیا اور اسکرینز پر 7 اکتوبر 2023 کے آپریشن (آپریشن طوفان الاقصیٰ) کے مناظر اور دھمکی آمیز جملےدکھائے گئے۔