تہران (ارنا) ایران کے اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ محمد اسلامی کے مطابق ایران نے ہیوی واٹر سے ڈیوٹیریٹڈ کمپائونڈذ بنانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ تازہ ترین کامیابیوں میں سے ایک ہے جو ایران نے حال ہی میں حاصل کی ہے۔