ہندوستان پاکستان کشیدگی
-
کالم اور تبصرےہندوستان اور پاکستان کی پانی کی جنگ؛ پورا علاقہ متاثر ہوسکتا ہے!
تہران/ ارنا- ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے نتیجے میں ہندوستان نے "سندھ طاس معاہدہ" کو معطل کرنے کا تو اعلان کردیا ہے لیکن ماہرین نے اس اقدام کے طویل المدت نتائج کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
شہباز شریف کے دورہ تہران کے دوران IRNA کا خصوصی انٹرویو؛
پاکستانپاکستانی وزیر اعظم: علاقائی امن کے لیے تہران کی سفارت کاری قابل تعریف ہے
اسلام آباد- ارنا- پاکستانی وزیر اعظم نے پیچیدہ علاقائی اور عالمی صورتحال میں پاکستان کی جانب سے ایران کی مکمل حمایت اور یکجہتی پر زور دیتے ہوئے علاقائی امن کے لیے تہران کی سفارت کاری کو قابل تعریف قرار دیا اور کہا کہ دونوں ممالک کی اقتصادی پیشرفت ایک دوسرے سے وابستہ ہے اور ہمارے مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند ہیں۔
-
سیاستتہران-اسلام آباد، امن و سلامتی، خوشحالی اور ترقی میں ساتھی ہمسائے
تہران (ارنا) پاکستانی وزیر اعظم کا ایران کا سرکاری دورہ، دونوں ممالک کی پالیسی "پڑوسی پہلے" اور تہران -اسلام آباد اعلیٰ حکام کی حالیہ ملاقاتوں کے سائے میں، برادرانہ تعلقات اور ان کے درمیان علاقائی ہم آہنگی کے ایک نئے مرحلے کا آغاز ہے۔
-
پاکستانکسی غیرجانبدار ملک میں ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں: شہباز شریف
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کے وزیر اعظم نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ اسلام آباد نئی دہلی کے ساتھ کسی غیرجانبدار ملک میں مذاکرات کے لیے تیار ہے۔
-
پاکستانپاکستانی میڈیا: شہباز شریف اگلے ہفتے ایران کا دورہ کریں گے
اسلام آباد (ارنا) ایران کے صدر اور وزیراعظم پاکستان کے درمیان ہفتہ کی رات ٹیلی فون پر ہونے والی بات چیت کے بعد شہباز شریف مسعود پزشکیان کی دعوت پر اگلے ہفتے تہران آئیں گے۔
-
ارنا کیساتھ خصوصی انٹرویو،
پاکستانپاکستانی فوج کے ترجمان: اسلام آباد قیام امن کے لیے ایران کی سفارت کاری کو سراہتا ہے
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان نے خطے میں امن و استحکام کے لیے ایران کے ساتھ قریبی تعلقات کی اہمیت پر تاکید کی۔ انہوں نے برصغیر میں کشیدگی کو کم کرنے کے لیے تہران کی پرامن سفارت کاری کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان امن کا حامی اور جنگ بندی پر عمل کرنے کے لیے پرعزم ہے لیکن کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
-
پاکستانپاکستان کے وفاقی وزیر: ہم اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے وفاقی وزیر دفاعی پیداوار نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب میں صیہونی حکومت کے ساتھ سمجھوتے کے منصوبے کے حوالے سے حالیہ بیانات کے ردعمل میں کہا کہ اسرائیل برصغیر کشیدگی میں ملوث ہے اور پاکستان کبھی بھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔
-
پاکستانپاکستان: ہندوستان کے ساتھ فوجی کشیدگی میں ہونے والے جانی نقصان کے سرکاری اعداد و شمار
اسلام آباد - ارنا - پاکستانی فوج نے آج بروز منگل کہا ہے کہ رات کے وقت پاکستان کے کئی علاقوں پر ہندوستانی میزائل حملوں میں 40 شہری جاںبحق ہوئے تھے۔ پاکستان کی جانب سے ان حملوں کا ’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘ کے نام سے جواب دینے کے بعد پاکستانی سکیورٹی فورسز کے 11 اہلکار جاںبحق اور 78 دیگر زخمی ہوئے۔
-
پاکستانہندوستان پر جوابی حملہ، دفاع کے اصول کے تحت تھا: پاکستان
تہران/ ارنا- پاکستان کی وزارت خارجہ نے جنگ بندی کے بارے میں کہا ہے کہ پاکستان کی جوابی کارروائی ہندوستان کے فوجی اقدامات کے ردعمل میں اور دفاعی اصول کے تحت انجام پائی۔
-
سیاستہندوستان اور پاکستان کے مابین فائربندی کا خیرمقدم کرتے ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ نے ہندوستان اور پاکستان کے مابین فائربندی کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
پاکستانجیو نیوز پاکستان: پاک - ہند ملٹری آپریشن کمانڈرز کا رابطہ
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے جیو نیوز نیٹ ورک نے ایک بریکنگ نیوز رپورٹ میں بتایا کہ پاکستان اور ہندوستان کی افواج کے ملٹری آپریشن کمانڈروں نے ایک درسرے سے رابطہ قائم کیا ہے۔
-
پاکستانپاکستان: فضائی حدود کی بندش میں توسیع
اسلام آباد - ارنا - پاکستان سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے مطابق، ملک کی فضائی حدود تمام پروازوں کے لیے کل (اتوار) کی دوپہر تک بند ہیں۔
-
پاکستانپاکستان: کشیدگی نہیں چاہتے لیکن کسی بھی حملے کا جواب دیں گے
اسلام آباد - ارنا - ہندوستان میں متعدد اہداف کے خلاف اپنے حالیہ آپریشن کے بعد، پاکستان نے کہا ہے کہ وہ کشیدگی کو بڑھاوا دینا نہیں چاہتے، لیکن کسی بھی ہندوستانی حملے کی صورت میں بھرپور ردعمل ہوگا اور اس بار وہ اقتصادی ڈھانچوں کو نشانہ بنائے گا۔
-
پاکستانپاکستان کا زیرانتظام کشمیر، اقوام متحدہ کی ٹیم نے میزائل ٹکرانے کے مقام کا معائنہ کیا
تہران/ ارنا- اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں کی ایک ٹیم پاکستان کے زیرانتظام کشمیر پہنچی ہے جہاں انہوں نے اس علاقے کا معائنہ کیا جہاں اسلام آباد کے مطابق، ہندوستانی میزائل ٹکرایا ہے۔
-
ہندوستانپاکستان کے حملے کے نتیجے میں کم از کم 12 لوگ ہلاک ہوگئے: نئی دہلی
تہران/ ارنا- فرانسیسی اخبار لوفیگارو نے ہندوستانی پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ پاکستان کی جانب سے جوابی حملوں میں کم از کم 12 ہندوستانی شہری ہلاک اور 38 زخمی ہوئے ہیں۔
-
سیاستہندوستان اور پاکستان کے مابین کشیدگی میں اضافہ باعث تشویش
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ نے ہندوستان اور پاکستان دونوں کو خودداری سے کام لینے کی تلقین کی ہے۔
-
ہندوستانہندوستان نے بھی پاکستان کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں
تہران - ارنا- پاکستان کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان، حکومت ہندوستان نے تمام پاکستانی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔