ہلاکت
-
دنیانئے سال کی ابتدا سے اب تک 13 صیہونی فوجی اور آبادکار ہلاک
تہران/ ارنا- صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، سن 2025 کی ابتدا سے اب تک غزہ اور غرب اردن میں 13 صیہونی فوجی اور آبادکار ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
دنیالاس اینجلس میں آتشزدگی، مرنے والوں کی تعداد 11 ہو گئی
تہران - ارنا - امریکی حکام نے بتایا ہے کہ کیلی فورنیا کے علاقے لاس اینجلس میں جنگل میں لگنے والی آگ سے مرنے والوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے اور علاقے کے تقریباً 153,000 مکینوں کو اپنے گھر خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
-
دنیا900 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، 28 نے خودکشی کی: صیہونی حکومت کا اعتراف
تہران/ ارنا- صیہونی فوج نے بتایا ہے کہ غزہ پر جارحیت اور لبنان پر حملے میں اب تک 900 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
دنیاپیر کے روز 50 سے زیادہ صیہونی فوجی غزہ میں ہلاک، صیہونی حلقوں میں ہنگامہ
تہران/ ارنا- صیہونی چینل 12 نے رپورٹ دی ہے کہ گزشتہ روز فلسطینی مجاہدوں نے 50 صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔
-
سیاستامریکہ میں تھینکس گیونگ ڈے کے موقع پر فائرنگ میں 7 افراد کی ہلاکت
نیویارک، ارنا- امریکہ میں تھینکس گیونگ کے موقع پر ریاست ورجینیا میں والمارٹ چین اسٹور کی ایک شاخ میں مسلح تشدد کے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے۔
-
سیاستامریکہ میں حالیہ فائرنگ میں 5 افراد کی ہلاکت
تہران۔ ارنا- امریکہ کے جنوبی کیرولینا صوبے کے ایک رہائشی عمارت کیخلاف حالیہ فائرنگ میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔