ہرات
-
عالم اسلامافغانستان نے ہرات کے زلزلہ متاثرین کے لیے ایران کی امداد کو سراہا
تہران(ارنا) افغانستان کی وزارت خارجہ نے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے ایران کی امداد کو سراہتے ہوئے اس اقدام کو اسلامی اور انسانی اقدار پر مبنی انسان دوستانہ عمل قرار دیا۔
-
سیاستایران کی ہرات کی مسجد میں نمازیوں پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے شہر ہرات میں گازرگاہ مسجد میں نمازیوں پر دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
افغانستان کی عبوری گورننگ باڈی کے قائم مقام وزیر خارجہ کا ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ؛
سیاستافغانستان سے متعلق تعمیری اور مثبت نقطہ نظر رکھتے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا- افغانستان کی عبوری گورننگ باڈی کے قائم مقام وزیر خارجہ "امیر خان متقی" نے پیر کی رات کو ایرانی وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، باہمی دلچسبی امور پر بات چیت کی۔
-
سیاستافغانوں نے کابل میں قائم ایرانی سفارتخانے پر پھول چڑھائے
تہران، ارنا- متعدد افغان شہریوں نے آج بروز بدھ کو کابل میں ایرانی سفارت خانے پر پھول چڑھا کر اس کے سامنے ایک ریلی نکالی اور ایران اور افغانستان کے عوام سے دشمنوں کی منافقت کے خلاف ہوشیار رہنے کی اپیل کی۔
-
سیاستہرات اور کابل کے واقعات کا مقصد ایران اور افغانستان کے درمیان اختلافات کو ہوا دینا ہے: وحیدی
تہران، ارنا- ایرانی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ہرات اور کابل میں اٹھائے گئے اقدامات کا مقصد ایران اور افغانستان کے درمیان اختلافات کو ہوا دینا ہے۔
-
سیاستایرانی سفارتی مقامات کی حفاظت افغانستان کی گورننگ باڈی کی یقینی ذمہ داری ہے: خطیب زادہ
تہران، ارنا- یرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے اور ہرات میں ہمارے ملک کے قونصلیٹ جنرل کے سامنے ہونے والی ریلیوں اور پتھراؤ کرنے کے واقعات کے رد عمل میں کہا ہے کہ سفارتی مقامات کی حفاظت افغانستان کی گورننگ باڈی کی یقینی ذمہ داری ہے۔
-
سیاستایران کی ہرات کے مظلوم عوام کے بڑے اجتماع پر دہشتگردی کاروائی کی مذمت
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے شہر ہرات میں واقع جبرییل بستی کے ایک تفریحی مقام پر مظلوم عوام کے بڑے اجتماع پر تکفیری دہشتگرد عناصر کی کاروائی کی سختی سے مذمت کی جس میں افغان شہریوں کی بڑی تعداد شہید اور زخمی ہوگئے۔