ہارس جمپنگ
-
تصویرہارس جمپنگ کے مقابلے
جمعہ کی شام (9 اگست) کو 9 مختلف کیٹیگریز میں ذوالجناح ایکوسٹرین کمپلیکس میں ہارس جمپنگ کے مقابلے منعقد ہوئے۔
-
تصویرمٹالوکس کپ کے ہارس جمپنگ مقابلے
مٹالوکس کپ کے عنوان سے 80 سواروں کی شرکت کے ساتھ گھڑ سواری کا عالمی سطح کا مقابلہ "2023 FEI CHALLENGE" جمعہ کی شام تہران کے ابرش گھڑ سوار کلب میں منعقد ہوا۔
-
تصویرنوروز کپ کے ہارس جمپنگ مقابلوں کے مناظر
نوروز کپ کے ہارس جمپنگ مقابلوں کا پیر کی شام کو تہران میں 30 ملکی اور 8 غیر ملکی کھیلاڑیوں کی موجودگی میں انعقاد کیا گیا۔