گیس کنڈینسیٹ
-
محکمہ تیل؛
معیشتایرانی تیل کی آمدنی میں 60 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ تیل کے مطابق اپریل اور مئی کے مہینوں کے دوران، گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں ملک میں تیل کی آمدنی میں 60 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
-
معیشتتوانائی کی کھپت میں 50 فیصد کمی کیساتھ 150 بلین ڈالر کی آمدنی
تہران - ارنا – ایرانی وزیر تیل نے کہا ہے کہ ملک کی تیل کی صنعت نے گزشتہ سال مجموعی طور پر 43 ارب ڈالر کی آمدنی حاصل کی، اگر ہم مختلف شعبوں میں ملک کے ایندھن کی کھپت کو نصف کر دیں تو ہماری سالانہ آمدنی 150 ارب ڈالر ہو سکتی ہے۔
-
معیشتایران کے پاس تیل کے نئے خریدار ہیں
تہران، ارنا - ایرانی وزیر تیل نے کہا ہے کہ ایران کے پاس تیل کے نئے خریدار ہیں۔