گولڈ میڈل
-
اسپورٹسایرانی خواتین کھلاڑیوں نے ایشین روئنگ چیمپئن شپ میں گولڈ اور سلور میڈل اپنے نام کر لیے
تہران (ارنا) زینب نوروزی نے ازبکستان میں منعقدہ ایشین روئنگ چیمپئن شپ میں خواتین کے لائٹ ویٹ سنگل روئنگ مقابلے میں ایران کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا جبکہ فاطمہ مجلل خواتین کے ہیوی ویٹ سنگل روئنگ مقابلے میں چین کے اولمپک نمائندے اور ازبکستان کی روسی روئنگ کھلاڑی کے ساتھ سلور میڈل جیتنے میں کامیاب رہیں۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایک ایرانی ڈاکٹر نے امریکہ میں ایجادات کے فیسٹیول کا گولڈ میڈل جیت لیا
تبریز- ارنا- تبریز سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر حسین قاسمی نے امریکہ میں منعقد ایجادات کے ورلڈ فیسٹیول میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔
-
آرٹس اور ثقافتایرانی طالب علم نے ماسکو ایتھلیٹکس مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا۔
تہران ( ارنا ) کردستان یونیورسٹی کے طالب علم "ربیوار مراد پور" نے ماسکو 2024 میں ہونے والے عالمی کارپوریٹ اسپورٹس گیمز میں ایتھلیٹکس کے میدان میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔
-
اسپورٹسپیرس اولیمپک میں ایران کا دبدبہ برقرار
پیرس اولیمپک میں ایران کا دبدبہ جاری ہے اور ایران کے دامن میں ایک اور گولڈ میڈل آ گیا۔
-
اسپورٹسترکیہ انٹرنیشل ایتھلیٹکس چیمپین شپ، ایرانی کھلاڑیوں نے گولڈ اور سلور میڈل اپنے نام کرلیا
تہران (ارنا) ایرانی کھلاڑی خلیل ناصری نے ترکیہ انٹرنیشنل چیمپئن شپ کے 1500 میٹر مقابلوں میں پہلا ٹائٹل جیتا اور ایران کے علی عالمی اس مقابلے میں رنر اپ رہے۔