تہران- ارنا- زمین کی حفاظتی ڈھال کے طور پر اوزون کی پرت کو کئی برسوں سے نقصان پہنچ رہا ہے اسی لئے دنیا کے ممالک نے مونٹریال پروٹوکول کے تحت اس تباہی کو روکنے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔