تہران (ارنا) گارڈین اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں امریکہ کی ایموری یونیورسٹی کے صدر گریگوری فنوس کے پولیس کو بلانے کے غیر ذمہ دارانہ اور غیر ضروری اقدام پر شدید تنقید کرتے ہوئے پولیس فورس کی موجودگی کے بعد یونیورسٹی کے ماحول کو "جنگی علاقے" سے تشبیہ دی ہے۔
لندن – ارنا – روزنامہ گارڈین نے ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ غزہ میں فوری جنگ بندی کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد نے اسرائیل کو دنیا میں مکمل طور پر گوشہ نشین ہوجانے کے قریب تر کردیا ہے