کیمیائی حملے
-
سیاستصدام کو کیمیائی ہتھیار فراہم کرنے والا ذمہ دار انسانی حقوق کی بات کیسے کرتا ہے: ایران
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نےکہا ہے کہ اس بات کا امکان نہیں ہے کہ جرمن وزیر خارجہ گیسوں اور کیمیائی ہتھیاروں کے حوالے سے ایرانی عوام کی ذہنیت اور جرمن حکومت کے ساتھ ان کے تعلقات کو نہ جانتے ہوں۔
-
سیاستحکومت کو مغرب کی مدد کو فراموش نہیں کریں گے: ایروانی
نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر اور مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ ایرانی عوام عراق کی طرف سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے دوران کیمیکل ہتھیار کے منظم استعمال میں صدام کی حکومت کی مدد کرنے میں بعض مغربی ممالک کے کردار کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔
-
سیاستایران کیمیائی حملوں کے مجرموں کو نہ تو معاف کرتا ہے اور نہ ہی بھولتا ہے
تہران، ارنا - نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے قانونی اور بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ ایران عصری تاریخ میں کیمیائی ہتھیاروں کے نظامی استعمال کا سب سے بڑا شکار ہونے کے ناطے جرم کرنے والوں اور اس کی سرپرستی کرنے والوں کو نہ تو معاف کرے گا اور نہ ہی بھولے گا۔
-
سیاستایران کی سردشت پر کیمیائی حملے میں انسانی حقوق کے نام نہاد کارکنوں کی خاموشی پر تنقید
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے سردشت شہر پر کیمیائی حملے کے بارے میں ملوث ہونے اور خاموشی اختیار کرنے پر انسانی حقوق کے نام نہاد محافظوں پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
سیاستکیمیائی حملوں کا شکار افراد کی حمایت کرنے والی سوسائٹی کا ایران کیخلاف ان حملوں میں ملوثین کو سزا دینے کا مطالبہ
مشہد، ارنا- کیمیائی حملوں کا شکار افراد کی حمایت کرنے والی سوسائٹی نے ایرانی مقدس شہر مشہد میں ان افراد سے خراج عقیدت پیش کرنے کی تقریب میں ایک بیان میں بین الاقوامی برادری سے ایران کیخلاف کیمیائی حملے کرنے والی عراقی بعث رجیم اور ان میں ملوث تمام کمپنیوں اور افراد کی مذمت اور سزا دینے کا مطالبہ کیا۔