کمالوندی
-
سیاستایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے ترجمان: JCPOA کی ذمہ داریوں پر نظر ثانی کی جاسکتی ہے بشرطیکہ ایران کے حقوق کو نظر انداز نہ کیا جائے
تہران- ارنا- بین الاقوامی، قانونی اور پارلیمانی امور کے نائب اور ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے ترجمان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایران JCPOA کی عائد کردہ ذمہ داریوں پر نظر ثانی کرسکتا ہے بشرطیکہ ایران کے حقوق کو نظر انداز نہ کیا جائے ۔
-
اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے ترجمان:
سیاستبوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ کے فیز 2 اور 3 کے فروغ کیلیے روس کیساتھ مذاکرات کر رہے ہیں
تہران، ارنا - ایران کی ایٹمی توانائی کی تنظیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان اچھے اقتصادی تعلقات ہیں اور ہم بوشہر جوہری پاور پلانٹ کے فیز 2 اور 3 کے فروغ کے لیے روس کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں۔
-
ایرانی ایٹمی ادارے کے ترجمان:
سیاستسینٹری فیوجز کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے
تہران، ارنا – ایرانی ایٹمی توانائی ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ سینٹری فیوج مشینوں کی اہمیت کی وجہ سے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
-
سیاستکمالوندی رپورٹ پیش کرنے کیلیے پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن میں شرکت کریں گے
تہران، ارنا – ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن نے کہا کہ ایٹمی ادارے کے ترجمان 'کمالوندی' اس کمیشن کے اراکین کو رپورٹ پیش کرنے کے لیے پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن میں شرکت کریں گے۔