کشمیر
-
تصویربھارتی کشمیر میں صیہونی مخالف مظاہرے
کشمیر (ارنا) کشمیر کے مختلف علاقوں میں سیکڑوں افراد 4 اکتوبر بروز جمعہ نماز جمعہ کے بعد سڑکوں پر نکل آئے اور صیہونی حکومت کے ہاتھوں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے قتل کی شدید مذمت کی۔ فوٹوگرافی: Ovain Ali
-
پاکستانپاکستان نے ہندوستان کو خبردار کیا، ارضی سالمیت کی خلاف ورزی کا سخت جواب دیں گے + ویڈیو
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی فوج کے سربراہ نے اپنے مشرقی ہمسایہ ہندوستان پر اشتعال انگیز اقدامات اور فرضی کارروائیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے خـبردار کیا ہے کہ اسلام آباد خطے میں امن کا خواہاں ہے لیکن اپنی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کی کسی بھی خلاف ورزی کا منہ توڑ جواب دے گا۔
-
پاکستانپاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہنگامے، شہباز شریف نے شدید تشویش کا اظہار کیا
اسلام آباد/ ارنا: پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات کی کشیدگی اور پرتشدد احتجاجات کے بعد، پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے سخت انتباہ دیتے ہوئے، حالات کو پرامن طریقے سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔
-
پاکستانپاکستان کے زیراتنظام کشمیر میں ہنگامے، صدر زرداری نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے زیر انتظام کشمیرمیں پرتشدد مظاہروں کے بعد صدر آصف علی زرداری نے سیاسی اور سیکورٹی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔
-
ہندوستانکشمیر میں بھارتی فضائیہ کے قافلے پر حملہ
تہران (ارنا) کشمیر میں بھارتی فضائیہ کے قافلے پر حملے میں ایک فوجی ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔
-
سیاستوزیراعظم پاکستان نے کشمیری عوام کی حمایت پر رہبر انقلاب اسلامی کا شکریہ ادا کیا
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے صدر کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے کشمیری عوام کے آزادی کے حق کی حمایت کی۔
-
پاکستانکشمیر ڈے، کشمیری مسلمانوں کی حمایت میں پاکستانی عوام کا مارچ
اسلام آباد (ارنا) کشمیر ڈے کے موقع پر پاکستانی عوام نے اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں کشمیری مسلمانوں کی حمایت میں مارچ کیے جنمیں اعلیٰ حکومتی، سیاسی اور مذہبی عہدیدار بھی موجود تھے ۔
-
ہندوستانہندوستان نے تحریک حریت پر پابندی عائد کر دی
تہران-ارنا- ہندوستان کے وزير داخلہ امت شاہ نے کشمیر کی تحریک حریت کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔
-
سیاستپاکستان نے اسلامو فوبیا سے مقابلے پر زور دیا، تہران و ریاض کے تعلقات کا خیر مقدم بھی کیا
اسلام آباد- ارنا- پاکستان کے وزیر اعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر میں اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کی بحالی اور شام و یمن کے بحرانوں کے حل کے لئے کی جانے والی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے ۔
-
سیاستپاکستانی وزیر اعظم نے عالمی یوم القدس منانے میں ایران کی حکمت عملی کا سراہا
تہران، ارنا- پاکستانی وزیر اعظم "شہباز شریف" نے عالمی یوم القدس کے موقع اس دن کو فلسطین کی مظلوم قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی قرار دینے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اقدام کو سراہتے ہوئے اس سرزمین کے عوام کی جدوجہد کا احترام کرتے ہوئے ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کے عالمی عزم پر زور دیا۔