کسٹم ٹیرف
-
پاکستانٹرمپ کا ٹیرف / امریکا کی 12 پاکستانی کمپنیوں پر پابندی
اسلام آباد - ارنا - اسلام آباد کے خلاف اقتصادی محصولات پر ٹیرف عائد کرنے کے چند دن بعد، امریکہ نے جوہری اور بیلسٹک میزائل کے شعبوں میں غیر محفوظ سرگرمیوں کے الزام میں 12 پاکستانی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ اسلام آباد حکومت نے اس اقدام کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے واشنگٹن کے سیاسی مقاصد پر تنقید کی۔
-
دنیاٹرمپ کے ہی ہاتھوں صیہونی حکومت کی معیشت تباہ ہو رہی ہے، ایک دن میں 11 ارب ڈالر کا نقصان
تہران/ ارنا- امریکہ کی جانب سے مقبوضہ سرزمینوں کی پیداوار پر کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کے نتیجے میں تل ابیب کی اسٹاک مارکیٹ بری طرح گر گئی۔
-
دنیاٹرمپ کی ٹیرف جنگ کے خلاف فوری اقدام کی ضرورت ہے، جرمنی
تہران/ ارنا- جرمنی کے سینیئر سیاستداں اور چانسلر کے عہدے کے امیدوار فیڈرش مرٹز نے جرمنی کی اسٹاک مارکیٹ اور بانڈز کی شدید گراوٹ کے بعد، کہا ہے کہ ٹرمپ کی ٹیرف جنگ کے خلاف فوری اقدام کی ضرورت ہے تا کہ جرمنی، اقتصادی دوڑ میں پیچھے نہ رہ جائے۔
-
معیشتایران اور یوریشیا کے درمیان تقریباً 80 فیصد اشیا پر کسٹم ٹیرف کو صفر کر دیا جائے گا
تہران، ارنا - یوریشین اکنامک یونین میں ایران کی شمولیت، جس پر بات چیت آخری مرحلے میں ہو رہی ہے، ایران اور دیگر رکن ممالک کے درمیان 80 فیصد اشیا پر کسٹم ٹیرف کو کم کر کے صفر کرنے کی اجازت دیتا ہے۔