کاظم جلالی
-
دنیاروس کے صدر کو رہبر انقلاب کا پیغام اور پوتین کا جواب، ایران کے سفیر کے زبانی
ماسکو/ ارنا- روس میں ایران کے سفیر کاظم جلالی نے ارنا کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی توسط سے رہبر انقلاب اسلامی کا جو پیغام پوتین کو دیا گیا، اس کے مختلف پہلو تھے، لیکن اس میں درج اہمترین پیغام یہ تھا کہ امریکہ سے ایران کے مذاکرات یا واشنگٹن سے ماسکو کے مذاکرات سے ایران اور روس کے اسٹریٹیجک تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
سیاستوزیر خارجہ عراقچی جمعرات کو روس جا رہے ہیں
تہران/ ارنا- روس میں ایران کے سفیر کاظم جلالی نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی جمعرات کو ماسکو پہنچ رہے ہیں۔
-
سیاستروس کی پارلیمنٹ میں تہران- ماسکو جامع اسٹریٹیجک معاہدے کی منظوری کا خیرمقدم کرتے ہیں: روس میں ایران کے سفیر
ماسکو/ ارنا- ماسکو میں ایران کے سفیر نے سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ روس اور ایران کے درمیان جامع ایٹمی معاہدے کی ڈوما میں منظوری کا خیرمقدم کیا جاتا ہے۔
-
سیاستایران اور روس: بحران پیدا کرنے والے عناصر کی روک تھام کے لیے سفارت کاری پر زور
ماسکو (ارنا) روس میں ایران کے سفیر کاظم جلالی نے روسی فیڈریشن کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف سے شمالی اور جنوبی امریکی ممالک کے ساتھ تعلقات، برکس ممالک کے ساتھ تعاون اور بین الاقوامی سلامتی کے حوالے سے بات چیت کی۔
-
سیاستصدر پزشکیان کا دورہ ماسکو تاریخی رہے گا: روس میں ایران کے سفیر
ماسکو/ ارنا- روس میں تعینات ایران کے سفیر نے صدر مسعود پزشکیان کے درپیش دورہ ماسکو اور اس دوران دونوں ممالک کے مابین تعاون کے جامع معاہدے پر دستخط کی تفصیلات پیش کیں۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کی مکمل رکنیت کے ساتھ شنگھائی تعاون تنظیم کے سائنس منسٹرز کا پہلا اجلاس
ماسکو (ارنا) شنگھائی تعاون تنظیم کے سائنس منسٹرز کے 8ویں اجلاس میں ایران نے پہلی بار مکمل رکن کی حیثیت سے شرکت کی۔
-
سیاستایران اور روس کا اسٹریٹیجک معاہدہ کس مرحلے میں ہے؟ روس میں ایران کے سفیر نے تفصیلات پیش کیں
ماسکو/ ارنا- روس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفری کاظم جلالی نے بتایا ہے کہ تہران اور ماسکو کے مابین اسٹریٹیجک تعاون کے معاہدے پر دونوں فریقوں نے رضامندی ظاہر کردی ہے اور اب دونوں وزرائے خارجہ کے دستخط کا انتظار ہے۔
-
عالم اسلامحماس کے اعلی عہدے دار موسی ابومرزوق اور روس میں ایران کے سفیر کی ملاقات
ماسکو/ ارنا- حماس کے ایک اعلی عہدے دار موسی ابومرزوق نے اپنے دورہ ماسکو کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کاظم جلالی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران مغربی ایشیا کے حالات کا بغور جائزہ لیا گیا۔
-
سیاستمغربی ممالک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات بین الاقوامی ضابطوں کے منافی ہیں: ماسکو میں ایران کے سفیر کاظم جلالی
ماسکو میں ایران کے سفیر کاظم جلالی نے کہا کہ مغرب میں قرآن کریم کی بے حرمتی انسانی حقوق کے عالمی منشور، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رواداری اور اقدار کے بارے میں 16 نومبر 1995 کو یونیسکو کی جنرل اسمبلی کی قرارداد، شہری اور سیاسی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے کے آرٹیکل 19 کے پیراگراف 3 اور انسانی حقوق کے یورپی کنونشن کے آرٹیکل 10 کے پیراگراف 2 کے منافی ہے۔
-
سیاستماسکو کی نشست میں القدس کی آزادی پر مسلمانوں اور عیسائیوں کے خیالات کا تبادلہ
تہران، ارنا - روس کے دارالحکومت ماسکو میں منعقدہ " القدس میں افطار " کے شرکاء نے ناجائز صیہونی ریاست کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی امنگوں کو پورا کرنے بشمول القدس الشریف کی آزادی کی ضرورت پر زور دیا۔