تہران۔ ارنا- ایرانی قومی فٹبال کے ہیڈکوچ نے انسٹاگرام میں شائع کردہ ایک پوسٹ میں ایرانی کھیلاڑیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے فٹ بال فیملی کا ایک حصہ بننے پر فخر ہے۔ مجھے یقین ہے کہ آپ سب سے زیادہ احترام کے مستحق ہیں۔
تہران۔ ارنا- ایرانی قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈکوچ "کارلوس کی روش" نے یورگن کلینزمن کے حالیہ بیانات پر رد سخت رد عمل کا مظاہرہ کیا۔