ڈینمارک
-
سیاستیورپی ممالک اسلامی مقدسات کی توہین روکنے کے لیے قانون سازی کریں ، پاکستان کا مطالبہ
اسلام آباد (ارنا) حکومت پاکستان نے ڈینمارک کی طرف سے توہین قرآن پر پابندی کے قانون کی تجویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے دیگر مغربی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسلامی مقدسات کی توہین کو جرم قرار دینے کے لیے قانون سازی کریں۔
-
سیاستسوئیڈن اورڈینمارک کے ناظم الامور کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلبی
تہران (ارنا) سوئیڈن اورڈینمارک میں قرآن پاک کی مسلسل بےحرمتی کے بعد دونوں ممالک کے ناظم الامور کو الگ الگ ایران کی وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔
-
سیاستایران کی وزارت خارجہ میں ڈینمارک کے سفیر کی طلبی
تہران (ارنا) ایران کے وزرارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق تہران میں تعینات ڈینمارک کے سفیر کو آج (پیر) دوبارہ وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
سیاستمغربی ممالک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات بین الاقوامی ضابطوں کے منافی ہیں: ماسکو میں ایران کے سفیر کاظم جلالی
ماسکو میں ایران کے سفیر کاظم جلالی نے کہا کہ مغرب میں قرآن کریم کی بے حرمتی انسانی حقوق کے عالمی منشور، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رواداری اور اقدار کے بارے میں 16 نومبر 1995 کو یونیسکو کی جنرل اسمبلی کی قرارداد، شہری اور سیاسی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے کے آرٹیکل 19 کے پیراگراف 3 اور انسانی حقوق کے یورپی کنونشن کے آرٹیکل 10 کے پیراگراف 2 کے منافی ہے۔
-
سیاستپاپ فرانس کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت
عالمی کیتھولک رہنما نے سوئیڈن اور ڈینمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایک گھناؤنا اور وحشیانہ فعل قرار دیا۔
-
تشدد پسند اقدامات کی مذمت
سیاستڈینمارک میں ایران کے سفارت خانے کا بیان
ڈینمارک میں ایرانی سفارت خانے نے مذہبی اور قومی علامتوں کے خلاف مشکوک اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
کوپن ہیگن میں پاکستانی سفارت خانے کے سامنے قرآن پاک کی بے حرمتی، پاکستانی پرچم نذرآتش
سیاستقرآن پاک اور پاکستانی پرچم کی بے حرمتی پر ڈینمارک سے شدید احتجاج کیا ہے، ترجمان پاکستانی دفتر خارجہ
پاکستان کی وزارت خارجہ نے کوپن ہیگن میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور پاکستانی پرچم جلائے جانے کے خلاف ڈینمارک کے ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
ایران اور عراق کی تجویز پر
سیاستقرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس31 جولائی کو طلب، ترجمان وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا آن لائن ہنگامی اجلاس پیر 31 جولائی کو ہوگا۔
-
سیاستڈینمارک، ایک ہفتے میں تیسری بار قرآن پاک کی بے حرمتی کا ارتکاب
شیطان پرست افراد نے ایک ہفتے میں تیسری بار مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن کریم کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے کویتی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو
سیاستقرآن پاک کی بے حرمتی پر عالم اسلام کی جانب سے سخت پیغام جانا چاہیے، حسین امیر عبداللہیان
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے کویتی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں سوئیڈن اور ڈینمارک میں قرآن کریم کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے آئندہ ایسے اقدامات کی روک تھام کے لیے اسلامی ممالک کے دوٹوک اور ٹھوس موقف پر زور دیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا ترکیہ کے وزیر خارجہ سے رابطہ
سیاستقرآن کی بے حرمتی پر اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس بلانے کی تجویز
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کا جائزہ لینے کی غرض سے اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس جلد بلانے کی تجویز پیش کی ہے۔