ڈرون حملے
-
عالم اسلامیمن نے بحیرہ احمر میں طیارہ بردار بحری جہاز ابراہام کو ڈرون اور میزائلوں سے کامیاب نشانہ بنایا
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے منگل کی شام اعلان کیا کہ ملک کے فضائی اور میزائل یونٹوں نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہام کو 2 کارروائیوں کے ذریعے نشانہ بنایا۔
-
عالم اسلامصیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملے مسلسل جاری
تہران/ ارنا- حزب اللہ لبنان نے ہفتے کے روز بھی صیہونیوں کے متعدد اسٹریٹیجک مراکز اور فوجی اڈوں پر راکٹ اور میزائل برسائے
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر عراقی مزاحمت کا آج پانچواں ڈرون حملہ
تہران (IRNA) عراقی اسلامی مزاحمت نے آج صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر پانچ ڈرون حملے کیے ہیں۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کے 5 ڈرون طیارے 20 منٹ تک مقبوضہ سرزمینوں کی فضاؤں میں اڑتے رہے
تہران/ ارنا- حزب اللہ لبنان کے اعلان کے مطابق متعدد صیہونی چھاؤنیوں کو ڈرون طیاروں اور میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عالم اسلامیمنی مسلح افواج کی تین بحری کارروائیاں
تہران - ارنا - یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر، بحیرہ عرب اور آبنائے باب المندب میں تین کارروائیاں کی گئیں جس میں اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گيا۔
-
دنیانتن یاہو کو حزب اللہ کے ڈرون کا خوف
تہران (IRNA) صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 11 نے ایک باخبر ذریعے کے حوالے سے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر حزب اللہ کے ڈرون سے خوف طاری ہوگيا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی فضائیہ جنگ کے لیے تیار نہیں، اسرائیلی صحافی کا اعتراف
تہران (IRNA) صیہونی حکومت کے 14 ٹی وی چینل کے رپورٹر "نوام امیر" نے اپنی ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے منگل کی رات لبنان سے آنے والے ڈرون کی تلاش کے لیے جتنے طیاروں کو طلب کیا تھا اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کے ڈرون حملے میں 31 صیہونی فوجی زخمی
تہران(IRNA) نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ جنوبی لبنان میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 31 صیہونی فوجی زخمی ہو گئے۔
-
سیاستیمنی مسلح افواج نے تل ابیب میں ایک اہم ہدف پر حملہ کیا۔
تہران (IRNA) یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے تل ابیب میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔