چہلم امام حسین
-
سیاست25 ہزار سے زائد پاکستانی ایران کے راستے عراق روانہ
تہران(ارنا) وزارت خارجہ کے محکمہ پاسپورٹ اور ویزا کے ڈائریکٹر نے کہا کہ اربعین حسینی کے جلوس میں شرکت کے لیے اب تک 25 ہزار پاکستانی ریمدان اور میرجاوہ کی سرحدوں سے ملک میں داخل ہو چکے ہیں۔
-
پاکستانعراق اربعین زائرین کے لیے ویزا کوٹہ بڑھائے، پاکستان
اسلام آباد (ارنا) عراق کی زیارت کے دوران اس ملک کے زائرین کو درپیش چیلنجوں کا ذکر کرتے ہوئے، پاکستان کے وزیر داخلہ نے بغداد سے درخواست کی ہے کہ وہ اربعین کے ویزے مفت جاری کرے اور پاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں کا کوٹہ بڑھائے۔
-
معاشرہاربعین حسینی (ع) میں صرف 5 روز باقی ۔ تصویری رپورٹ
حضرت ابا عبداللہ الحسین (ع) کے زائرین کے قافلے کربلا کی جانب رواں ہیں۔ جبکہ حضرت امام حسین (ع) اور حضرت ابوالفضل (ع) کے روضہ انور کربلا پہنچنے والے عاشقوں سے بھرے ہوئے ہیں۔
-
آرٹس اور ثقافتمسلمان و غیر مسلمان سب امام حسین کے چاہنے والے ہيں، رہبر انقلاب
تہران- ارنا- رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شہدائے اردبیل کی نیشنل کانفرنس کے ذمہ داروں سے ملاقات میں کہا کہ اتحاد اور مذہب اہل بیت کی ترویج، ایران کے لئے اردبیل کے لوگوں کے دو بڑے کام رہے ہيں۔
-
زائرین کو سہولت فراہم کرنے کے لیے
سیاستپاکستان-ایران صحت اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں تعاون پر متفق
کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل اور صوبہ سندھ کے وزیر اعلیٰ نے صحت اور علاج کے شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے اور پاکستانی زائرین کو سہولت فراہم کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔