تہران، "چہارشنبہ سوری" (سال کے آخری بدھ) کو ایرانیوں کی ایک قدیم روایتی تقریبات میں سے ایک ہے جس کی قدیم جڑوں کی وجہ سے اب بھی روایتی رسم و رواج کے ساتھ ملک کے مختلف حصوں میں منایا جاتا ہے۔
تہران، ارنا –ایران میں سال بھر میں مختلف تقریبات منعقد کی جاتی ہیں جیسے نوروز، یلدا کی رات اور غیرہ۔ ان روایتی تہواروں میں سے ایک چہار شنبہ سوری ہے ۔یہ جشن سال کے آخری بدھ سے پہلے منگل کی رات کو منعقد کیا جاتا ہے۔