چذابہ بارڈر

  • 1 لاکھ 91 ہزار سے زائد ایرانی اور غیر ملکی زائر  سرحد سے ملک میں داخل ہوئے

    معاشرہ1 لاکھ 91 ہزار سے زائد ایرانی اور غیر ملکی زائر سرحد سے ملک میں داخل ہوئے

    اہواز - ارنا - چذابہ بارڈر ٹرمینل کے ڈائریکٹر نے بتایا ہے اب تک 191 ہزار سے زائد ایرانی اور غیر ملکی زائر چذابہ بارڈر سے ایران میں داخل ہو چکے ہیں۔

  • زائرین اربعین کے لئے چھوٹے موکب

    تصویرزائرین اربعین کے لئے چھوٹے موکب

    چذابہ سرحد سے عراق جانے والے زائرین اربعین حسینی کی میزبانی کے لئے علاقے کے لوگوں نے چھوٹے چھوٹے موکب لگائے ہیں۔ یہ موکب اس علاقے میں رہنے والے کنبوں نے اپنے طور پر زائرین کی میزبانی کے لئے لگائے ہیں۔ چذابہ ایران کے صوبہ خوزستان سے عراق میں داخل ہونے کے لئے دوسری ایسی سرحدی گزرگاہ ہے جہاں سے زائرین کی رفت وآمد زیاہ ہوتی ہے۔ اس سرحدی گزرگاہ سے غیر ملکی زائرین بھی عراق جاتے ہیں۔

  • ایران کے چذابہ بارڈر سے پاکستانی اور افغانی زائرین کی عراق روانگی

    معاشرہایران کے چذابہ بارڈر سے پاکستانی اور افغانی زائرین کی عراق روانگی

    اربعین حسینی کے موقع پر ایران کے ذریعے عراق جانے والے بہت سے پاکستانی اور افغانانی زائرین نے عراق میں داخل ہونے کے لیے چذابہ کے سرحدی ٹرمینل کا انتخاب کیا ہے۔ چذابہ بارڈر ایران کے شہر اہواز سے 110 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع ہے۔ یہاں سے قریب ترین عراقی شہر میسان ہے جو چذابہ کی بین الاقوامی سرحد سے 70 کلومیٹر دور ہے۔

  • اربعین کے موقع پہ زائرین چذابہ بارڈر عبور کر تے ہوئے۔ تصویری رپورٹ

    معاشرہاربعین کے موقع پہ زائرین چذابہ بارڈر عبور کر تے ہوئے۔ تصویری رپورٹ

    اربعین حسینی کے موقع پر عراق جانے والے زائرین کی تعداد میں چشمگیر اضافہ ہوجاتا ہے اور لاکھوں زائرین کی عراق آمد بارڈرز پر رش کا سبب بنتی ہے۔ یہ تصاویر بھی ایک ایسے ہی بارڈر کی ہیں۔ چذابہ نامی بارڈر سے 24 گھنٹوں میں 38 لاکھ 70 ہزار زائرین سرحد عبور کر چکے ہیں۔ یہ بارڈر ایران کے شہر اہواز سے 110 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع ہے اور عراقی شہر العمارہ سے صرف 70 کلومیٹر دور ہے۔