چابہار
-
دفاعچابہار میں دہشت گرد گروہ کے 6 ارکان گرفتار، ایک دہشت گرد ہلاکت
چابہار (ارنا) سیستان و بلوچستان کے نائب گورنر اور چابہار شہر کے خصوصی گورنر نے ایک دہشت گرد گروہ کے 6 ارکان کی گرفتاری اور ایک شخص کی ہلاکت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ چابہار میں دہشت گرد گروہ کے خلاف سیکورٹی فورسز کا آپریشن ان کے چھپنے کی جگہ کی نشاندہی کے بعد کیا گیا اور سیکورٹی کونسل کے اراکین کی ہم آہنگی کے ساتھ جاری ہے۔
-
تصویرچابہار؛ جنوبی ایران میں جنت کا ایک ٹکڑا
چابہار ایران کے سیستان و بلوچستان کا صوبے کا ساحلی شہر ہے جہاں کی منیئیچر پہاڑیاں، لیپار تالاب، گل افشاں پہاڑ، تیس تاریخی قصبہ اور بریس بندرگاہ سیاحوں کو اپنے گرد اکٹھا کر لیتے ہیں۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ جنوبی خطے میں واقع ہونے کے باوجود بہاری موسم کی خاطر اس کا نام چار بہار تھا جو آہستہ آہستہ کرکے چابہار ہوگیا۔
-
معیشتشنگھائی تنظیم کے رکن ممالک کے درمیان ریلوے تعاون کے فروغ کے لیے ایران کی تجاویز
ماسکو - ارنا- ایرانی اربن ڈیویلپمنٹ کے نائب وزیر اور ریلوے سی ای او نے شنگھائی تنظیم کے رکن ممالک کے ریلوے کے سربراہان کے 5ویں اجلاس میں ریل اور ٹرانزٹ کو مضبوط بنانے کے لیے تجاویز پیش کیں اور لاجسٹک تعاون، ایشیا اور یورپ کو جوڑنے میں ایران کی اسٹریٹجک پوزیشن پر روشنی ڈالی۔
-
معاشرہایران، بنت نیکشہر میں دہشت گردوں کا حملہ / 4 افراد شہید
چابہار (ارنا) سیستان و بلوچستان کے جنوبی علاقے بنت نیکشہر میں منگل کے روز دہشت گردانہ حملے میں شہادتوں کی تعداد چار ہو گئی ہے۔