پیٹروکیمیکل مصنوعات
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کی ریفائنریاں روزانہ 30 کروڑ مکعب فٹ ہائیڈروجن تیار کر رہی ہیں
تہران/ارنا- تہران/ ارنا- ایران کے نائب وزیر پیٹرولیم جلیل سالاری نے بتایا ہے کہ ایران کی 10 ریفائنریوں میں روزانہ 30 کروڑ مکعب فٹ ہائیڈروجن کی پیداوار ہو رہی ہے۔
-
ایران کی نیشنل آئل ریفائننگ اینڈ ڈسٹریبوشن کمپنی کے سی ای او کا بیان:
معیشتایران کی پٹرول انڈسٹری میں پہلے کیٹالسٹ کی پروڈکشن اور برآمد میں کامیابی
تہران ( ارنا)جلیل سالاری نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ آئل انڈسٹری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اور ریسرچ بیسڈ کمپنی کے تعاون کے نتیجے میں پٹرولیم کے شعبے میں پہلا کیٹالسٹ بنانے اور برآمد کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں
-
ایران کے نائب وزیر پیٹرولیم کا بیان:
معیشتمختلف ممالک پیٹرو کیمیکل انڈسٹری میں ایران کے تعاون کے خواہاں
مختلف ممالک نے ایران کی پیٹرو کیمیکل انڈسٹری میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔