پیرس پیرالمپکس
-
اسپورٹس تاریخ ساز دخترایران: کھیل کود کے القاب کی فکر میں نہیں ہوں، ایران کے سپاہان اور استقلال فٹبال کلب کی طرفدار ہوں
تہران – ارنا – پیرس پیرا لمپکس میں نابینا کھلاڑیوں کے مقابلے میں تاریخ رقم کرنے والی دختر ایران نے کہا کہ میں آئندہ پیرا لمپکس میں سونے کا تمغہ حاصل کرنے کی پوری کوشش کروں گی۔
-
اسپورٹسپیرس پیرا لمپک 2024 میں ایران کا ایک اور سونے کا تمغہ، امین زادہ نے دنیا کے قوی ترین پیرا ویٹ لفٹر کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
پیرس – ارنا – پیرس پیرا لمپک میں 107 کلووزن کے ویٹ لفٹنگ مقابلے میں ایران کے احمد امین زادہ نے سونے کا تمغہ جیت کر دنیا کے قوی ترین پیرا ویٹ لفٹر کا ٹائٹل جیت لیا
-
اسپورٹسایران کی قومی سٹنگ والیبال ٹیم پیرس پیرا لمپک کے فائنل میں پہنچ گئی
پیرس – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سٹنگ والیبال ٹیم مصر کی ٹیم کو ہراکر پیرس پیرا لمپک کے فائنل میں پہنچ گئی
-
اسپورٹسپیرس پیرا لمپک 2024 میں ایران کا ایک اور گولڈ، ایرانی کھلاڑی افروز نے نیزہ پھینکنے (Javelin throw) میں اپنا ہی پچھلا ریکارڈ توڑ دیا
پیرس – ارنا – ایرانی اتھیلیٹ سعید افروز نے پیرس پیرا لمپک 2024 میں نیزہ پھینکنے (Javelin throw) میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
-
پیرس پیرالمپکس کے ساتھ ساتھ؛
اسپورٹسنابینا ایرانی لڑکی نے چاندی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی
پیرس (IRNA) نابینا ایرانی خاتون ایتھلیٹ نے پیرس پیرالمپکس گیمز کے 400 میٹرکے ایونٹ T12 میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔