پیرالمپکس گیمز
-
اسپورٹسایرانی ویٹ لفٹر نے پیرا ویٹ لفٹنگ میں سونے کا تمغہ جیت کر نیا ریکارڈ قائم کیا
پیرس - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے 107 کلوگرام کی کٹیگری میں پیرا ویٹ لفٹنگ اولمپک گیمز میں ایرانی کھلاڑی نے گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔
-
اسپورٹسٹیلی گراف: مہرزاد تاریخ کے ساتویں بلند قد شخص ہیں / پیرس میں ان کے لئے بیڈ نہيں
تہران- ارنا- فرانس کے ٹیلی گراف اخبار نے ایران کے قومی سٹنگ والی بال کھلاڑی کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کرتے ہوئے لکھا: انہيں اولمپک ویلج میں بہت سے مسائل کا سامنا ہے لیکن وہ صرف چیمپئن شپ جیتنے کا سوچتے ہيں۔
-
اسپورٹسایشین پیرالمپک: پسٹل کوئین نے تاریخ رقم کر دی
تہران (ارنا) ایشیائی پیرالمپک کمیٹی نے پیرس میں ایرانی خاتون کی شاندار کارکردگی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ کوئين آف پسٹل نے پیرالمپک میں اپنا پانچواں تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی۔
-
اسپورٹسپیرس پیرالمپک، ایرانی خاتون نے گولڈ میڈل حاصل کیا
پیرس - ارنا - شوٹنگ کے مقابلے میں ایرانی کھلاڑی نے پیرس پیرالمپک گیمز میں ایران کے لئے پہلا گولڈ میڈل حاصل کر لیا ہے۔
-
دنیاپیرس میں ایرانی کھلاڑیوں کی پریڈ کے ساتھ پیرالمپک 2024 کی افتتاحیہ تقریب کا آغاز ہوا
تہران – ارنا – پیرس پیرا لمپک 2024 کی افتتاحیہ تقریب فرانس کے صدر کی شرکت اور ایرانی کھلاڑیوں کی پریڈ سے شروع ہوئی
-
تصویرحرم امام رضا میں پیرالمپک دستے کو رخصت کیا گيا
ایران کے معذور کھلاڑی پیرس کے پیرالمپک میں شرکت کے لئے روانہ ہونے سے قبل مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے روضے میں حاضر ہوئے ۔ پیرس پیرالمپک 27 اگست سے 8 ستمبر تک منعقد ہوگا جس میں دنیا کے 188 ملکوں کے 4400 کھلاڑی حصہ لے رہے ہيں۔