تہران - ارنا - کیتھولک رہنما پوپ لئو نے اپنی تقریر میں غزہ کی صورت حال کو تشویشناک اور افسوسناک قرار دیتے ہوئے صیہونی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ عزہ پٹی میں انسانی امداد کے داخلے کی اجازت دے۔