پولینڈ
-
سیاستمختلف ممالک کے سربراہان کی جانب سے ایران کے صدر کو مبارکباد کے پیغامات
تہران (ارنا) مختلف ممالک کے سربراہان نے اپنےالگ الگ پیغامات میں صدر ایران کو نئے ایرانی سال اور عید الفطر پر مبارکباد پیش کی۔
-
دنیایورپ جنگ سے پہلے کے مرحلے میں ہے: پولینڈ کے وزیر اعظم کا انتباہ
تہران- ارنا – پولینڈ کے وزیر اعظم ڈونلڈ ٹسک نے خبردار کیا ہے کہ یورپ جنگ سے پہلے کے مرحلے میں ہے اور روس سے مقابلے کی آمادگی کے لئے اس کے سامنے طولانی راستہ ہے۔
-
سیاستنورڈ اسٹریم پائپ لائنوں کے دھماکوں میں برطانیہ کا اسکینڈل
تہران، ارنا - 26 ستمبر کو بحیرہ بالٹک کے نیچے نورڈ اسٹریم 1 اور 2 گیس پائپ لائنوں کے دھماکوں کے بعد یوکرین، روس، پولینڈ، ڈنمارک، سویڈن اور امریکہ جیسی ریاستوں کو مجرم قرار دیا گیا تھا، لیکن نئے تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ اس سبوتاژ کے پیچھے برطانیہ کا ہاتھ تھا، جس سے یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کشیدہ ہونے کی توقع ہے۔
-
سیاستیورپ میں جنگ کے خاتمے میں مدد کیلئے تیار ہیں: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایران یورپ میں جنگ کا حل تلاش کرنے کے لیے سفارتی اور دیگر شعبوں میں اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لانے کے لیے تیار ہے۔
-
پولش کے نائب وزیر خارجہ سے ایک ملاقات میں؛
سیاستایران بین الاقوامی امن کے قیام میں پولینڈ کے کردار ادا کرنے کی حمایت کرتا ہے: باقری کنی
تہران۔ ارنا- نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے پولش کے نائب وزیر خارجہ سے ایک ملاقات میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، بین الاقوامی میدان میں پائیدار امن اور استحکام کے قیام میں پولینڈ کے کردار کی حمایت کرتا ہے۔
-
پولش کے نائب وزیر خارجہ سے ایک ملاقات میں؛
سیاستایران کا بنیادی موقف یوکرین جنگ میں فریقین کو مسلح کرنے کی مخالفت ہے: امیر عبداللہیان
تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے کسی بـھی صورت میں یوکرین جنگ میں کسی بھی فریق کو ہتھیاروں کی فراہمی نہیں کی ہے اور ہمارا بنیادی موقف جنگ کی روک تھام کے مقصد سے یوکرین جنگ میں فریقین کو مسلح کرنے کی مخالفت ہے۔
-
اسپورٹسایران والی بال ٹیم کی پولینڈ کو شکست
تہران، ارنا - ایرانی قومی والی بال ٹیم نے والی بال نیشن لیگ 2022 کے تیسرے ہفتے میں اپنے پہلے میچ میں طاقتور پولینڈ کی قومی والی بال ٹیم کو شکست دینے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔
-
سیاستایرانیوں کا ہمارے مہاجرین کیساتھ اچھا سلوک میری قوم کے لیے نمونہ بن گیا ہے: پولش وزیر خارجہ
اصفہان، ارنا - پولینڈ کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایرانی عوام نے 80 سال قبل دوسری جنگ عظیم کے دوران پولینڈ کے 2600بچوں اور پناہ گزینوں کی مدد کر کے انہیں قبول کیا اور یہ سلوک ہماری قومی کیلیے ایک نمونہ بن گیا ہے۔
-
معیشتپولینڈ کو ایرانی برآمدات میں 114 فیصد اضافہ
تہران، ارنا - ایرانی کسٹم کے ترجمان نے کہا ہے کہ پولینڈ کو ایرانی برآمدات میں 114 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
-
سیاست نیٹو کی توسیع پسندانہ پالیسی کے خلاف ہیں : ایرانی صدر
تہران، ارنا - ایران کے صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایران نیٹو کی توسیع پسندانہ پالیسی کے سخت خلاف ہے۔
-
سیاستپولش وزیر خارجہ کا دورہ ایران؛ یوکرین تبدیلیوں اور باہمی دلچسبی امور پر تبادلہ خیال ہوگا
لندن، ارنا- پولینڈ کے وزیر خارجہ ایک سفارتی وفد کی قیادت میں یوکرین کی تبدیلیوں اور باہمی دلچسبی امور پر مذاکرات کے مقصد سے آج بروز ہفتہ مطابق 7 مئی کو ایران کا دورہ کریں گے۔
-
سیاستپولینڈ کے وزیر خارجہ تہران کا دورہ کریں گے
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پولینڈ کے وزیر خارجہ اپنے دو روزہ دورے تہران کا اعلان کیا ہے۔
-
سیاستبرطانیہ، پولینڈ میں فضائی دفاعی نظام تعینات کرے گا
تہران - ارنا - برطانوی وزیر دفاع نےکہا ہے کہ ان کا ملک یوکرین پر روسی حملے کے ردعمل میں پولینڈ میں اسکائی سیبر ایئر ڈیفنس سسٹم تعینات کرے گا۔