پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ
-
پاکستانایران کے ساتھ تجارت میں امریکہ کے دوغلے پن پر پاکستانی وزیر دفاع کی تنقید
اسلام آباد- ارنا- پاکستان کے وزیر دفاع نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ گیس کے مشترکہ منصوبے کی تکمیل کو اس ملک کی فوری ضرورت اور عزت کی بات قرار دیا اور ایران کے ساتھ تجارت میں امریکہ کی جانب سے پیدا کی جانے والی رکاوٹوں پر کھل کر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد کو واشنگٹن کو راضی کرنے کے لیے تیسرے ملک کا اثر و رسوخ استعمال کرنا چاہیے۔
-
پاکستانپاکستان:گیس کے مشترکہ منصوبے کے حوالے سے ہم ایران کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبے کو آگے بڑھانے میں تاخیر کے قانونی نتائج کے حوالے سے کہا ہے کہ اسلام آباد اس سلسلے میں تہران کے ساتھ رابطے میں ہے۔
-
پاکستانایران کے ساتھ گيس پائپ لائن منصوبہ پورا کیا جائے، جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کی جماعت اسلامی کے رہنما نے اسلام آباد کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران سے اس ملک تک گیس پائپ لائن کی اہمیت پر زور دیا اور حکومت سے اس مشترکہ منصوبے کی تکمیل کا مطالبہ کیا۔
-
پاکستاناسلام آباد و ماسکو کے درمیان مذاکرات، ایران گيس پروجیکٹ سے لے کر کویٹہ تفتان ریلوے لائن پر تبادلہ خیال
اسلام آباد-ارنا- روس و پاکستان کے درمیان خاموش مذاکرات کی سامنے آنے والی تفصیلات سے پتہ چلتا ہے کہ دونوں ملکوں نے ایران و پاکستان کی مشترکہ گیس پائپ لائن پروجیکٹ میں روس کی شرکت اور اسی طرح کویٹہ تفتان ریلوے لائن کی مرمت کے منصوبے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
پاکستانپاک ایران تعاون کے حوالے سے مغرب کا دوہرا رویہ ختم ہونا چاہیے، فواد چوہدری
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے سابق وزیر اطلاعات نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے میں شہید صدررئیسی کی حکومت کی سفارت کاری کو سراہتے ہوئے تہران اور اسلام آباد تعلقات میں خلل ڈالنے کی امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی کوششوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
پاکستانگيس پائپ لائن منصوبے میں امریکہ سے ڈکٹیشن نہیں لیں گے، پاکستانی وزیر خارجہ
اسلام آباد/ ارنا- اسلام آباد میں ہونے والی پریس کانفرنس میں پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ امریکا یا کوئی اور ملک کیا کہتا ہے، پاکستان اپنے مفاد کو مقدم رکھ کر فیصلہ کرے گا، پاکستان اپنے معاملات پر کسی کو ویٹو کی اجازت نہیں دے گا۔
-
پاکستانپاکستان: ایران کے ساتھ انسداد دہشت گردی میں تعاون کا نظام بہتر ہوا ہے
اسلام آباد- پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ روز افزوں بہتر ہوتے تعلقات پر اظہار اطمینان کیا ہے۔
-
پاکستانایرانی صدر کا دورہ اہم ہے/ امریکی پابندیاں اہم نہيں، پاکستانی وزیر خارجہ
اسلام آباد-ارنا۔ پاکستان کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے حالیہ دورہ پاکستان کو اہم قرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ اسلام آباد، امریکی پابندیوں کو اہمیت نہيں دیتا اور قومی مفادات کے لئے جو اہم ہوگا وہی کرے گا۔
-
سیاستپاکستان امن پائپ لائن پر عمل درآمد کے لیے پرعزم ہے۔
تہران (ارنا) صدر ایران کے دورہ اسلام آباد کے موقع پر پاکستان نے امریکی دباؤ کے باوجود، امن پائپ لائن کے حوالے سے اپنے وعدوں پر عملدرآمد کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
پاکستانپاکستان: صدر ایران کا دورہ کامیاب رہا / غیر ملکی مخالفت کی کوئی اہمیت نہیں
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر دفاع نے ایرانی صدر کے دورہ اسلام آباد کو بہت اہم اور کامیاب قرار دیتے ہوئے تاکید کی کہ ہم تہران کے ساتھ گیس کے مشترکہ منصوبے کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں۔
-
پاکستانایک دوسرے کے مفادات کے لئے ایران کے ساتھ قریبی تعاون جاری رہے گا، پاکستان کے وزیر پیٹرولیئم
تہران-ارنا- پاکستان کے وزير پیٹرلیئم نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا ہے کہ فریقین نے اطمینان بخش مذاکرات کئے ہيں اور یہ تعاون، ایک دوسرے کے مفادات کے تحفظ کے لئے جاری رہے گا۔
-
پاکستانایران کی گیس پائپ لائن ہمارے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے، سردار ایاز صادق
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی پارلیمنٹ کے نئے اسپیکر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات بالخصوص اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایران کی گیس ٹرانسمیشن پائپ لائن انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔
-
پاکستاناپنے ملک کے اندر گیس پائپ لائن بچھانے کے لئے ہمیں کسی تیسرے ملک کا مشورہ نہيں چاہیے، پاکستان کی دو ٹوک
اسلام آباد- ارنا- پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایران و پاکستان کی مشترکہ گیس پائپ لائن پروجیکٹ کے بارے میں امریکی موقف پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے ملک کے اندر گیس پائپ لائن بچھانے کے لئے پاکستان کو کسی تیسرے ملک کے مشورے کی ضرورت نہيں ہے۔
-
سیاستایرانی کمپنیاں، گیس پائپ لائن پروجیکٹ میں پاکستان کے ساتھ تعاون پر تیار ہيں، ایرانی سفیر
کراچی-ارنا- پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے چابہار اور گوادر بندرگاہوں کو ایک دوسرے کا حصہ بتایا اور علاقائي تعلقات میں توسیع کے لئے ریلوے اور شاہراہوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی کمپنیاں، مشترکہ گيس پروجیکٹ اور پاکستان میں اسٹیل کی صنعت میں تعاون پر آمادہ ہيں۔
-
سیاستاگر، امریکی حکومت اپنی قوم کو اہمیت دیتی ہے تو اسے غزہ کی جنگ ختم کرنا چاہیے، ایرانی وزارت خارجہ
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسرائيل کی حمایت کے خلاف امریکہ میں وسیع مظاہروں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ اپنی قوم کو اہمیت دیتے ہیں تو انہيں غزہ کی جنگ روکنا اور اپنے ملک اور دنیا کے لوگوں کی بات سننا اور صیہونی حکومت کی حمایت بند کر دینا چاہیے۔
-
پاکستانامریکی پابندیوں میں ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن پروجیکٹ کو شامل نہیں کیا جا سکتا، پاکستان کے وزیر پیٹرولیم
اسلام آباد-ارنا- پاکستان کے نگراں وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ ان کا ملک دو طرفہ معاہدے کے دائرے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن پروجیکٹ کو مکمل کرنے کا پابند ہے اور امریکی پابندیاں اس مشترکہ گیس پروجیکٹ پر لاگو نہيں ہوتیں۔
-
پاکستانحکومت پاکستان ایرانی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے پر تیار
اسلام آباد (ارنا) پاکستان انرجی کمیٹی کی جانب سے گوادر کی بندرگاہ سے ایرانی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کے منصوبے کی منظوری کے بعد اب فیڈرل کیبنیٹ نے بھی اس منصوبے کے عمل درآمد پر رضامندی ظاہر کر دی ہے، جسے اسلام آباد - تہران گیس پائپ لائن منصوبے کو آگے بڑھانے کے حوالے سے نئے قدم سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔
-
پاکستانایران گیس پائپ لائن پراجیکٹ سے پاکستان کو 5 ارب ڈالر کی متوقع بچت
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی میڈیا نے اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کو ایک بڑا فیصلہ قرار دیا ہے جس سے پاکستان کو توانائی کے شعبہ میں 5 ارب ڈالر کی بچت ہوگی۔
-
پاکستانپاکستان کی توانائی کمیٹی نے ایرانی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری دے دی
اسلام آباد (ارنا) حکومت پاکستان نے پاک ۔ ایران گیس پائپ منصوبے کے تحت 80 کلومیٹر پائپ لائن تعمیر کرنے کی منظوری دے دی۔
-
پاکستانایران کے ساتھ تجارتی اور سرحدی مسائل حل کریں گے، میر علی مردان خان
اسلام آباد- ارنا- پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزير اعلی نے یقین دہانی کرائي ہے کہ وہ ایران و پاکستان کے درمیان تجارتی تعلقات میں فروغ اور دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی اور سرحدی مسائل کو ختم کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔