تہران - ارنا – ایران کے چیف جسٹس نے پاکستان کے چیف جسٹس کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ دو دوست اور مسلم ممالک ایران اور پاکستان مشترکہ تعاون کو فروغ دے کر علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے قیام اور استحکام میں زیادہ قابل قدر کردار ادا کر سکتے ہیں۔