تہران، ارنا- ایرانی خواتین کی ٹینس کیھلاڑیوں نے ورلڈ کپ کوالیفائنگ (بلی جین کپ) مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے منگولیا کیخلاف شاندار فتح حاصل کی۔
تہران، ارنا- ایرانی انڈر 16 خواتین ٹینس کھلاڑیوں نے ورلڈ کپ کوالیفائنگ مقابلوں میں ملائیشیا کیخلاف کھیلئے گئے میچ میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار فتح حاصل کی۔