ویٹیکن
-
سیاستویٹیکن میں ایران کے سفیر نے پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے
تہران – ارنا – ویٹیکن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر محمد حسین مختاری نے ایک پیغام جاری کرکے کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے
-
سیاستسید عباس عراقچی کی ویٹیکن کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جمعے کے روز ویٹیکن کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
-
سیاستصیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کو بند کرانے میں تعاون کریں، کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس کو صدر مملکت کا پیغام
تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے علاقے کی غیرمستحکم صورتحال اور وسیع جنگ کے خطرے کی یاد دہانی کراتے ہوئے پوپ فرانسس سے صیہونیوں کے غیرانسانی جرائم کو رکوانے میں تعاون کرنے کی درخواست کی۔
-
سیاستامیر عبداللہیان: فلسطین کا دفاع تمام ابراہیمی مذاہب کے ماننے والوں کا فرض ہے۔
تھران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطین کا دفاع تمام ابراہیمی مذاہب کے ماننے والوں کا فرض ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کی ویٹیکن کے وزیر اعظم سے ملاقات
تہران، ارنا - ایران کے وزیر خارجہ نے گزشتہ روز ویٹیکن کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات اور تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ دورہ اٹلی پر روانہ/ ویٹیکن کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ، کچھ دیر پہلے اٹلی کے دارالحکومت روم کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
-
اپنے ویٹیکن ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران؛
سیاستسیاسی حل پر توجہ مرکوز کرنے ہی سے امن اور استحکام کا قیام ہوگا: امیر عبداللہیان
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے علاقائی بحرانوں بشمول افغانستان، یمن اور یوکرین سے متعلق اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کی وضاحت کرتے ہوئے غیر ملکی مداخلت کی روک تھام، جنگ سے نمٹنے اور انسانی امداد بھیجنے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ سیاسی حل پر توجہ مرکوز کرنے سے استحکام اور امن کا قیام ہوگا۔