وزارت پیٹرولیم
-
ویڈیوکلپایران میں ڈیزائن اور تیار شدہ "سحر 1" نام کا آئل رگ نصب ہونے کے لیے تیار
"سحر 1" نام کم آئل رگ (سمندر یا خشکی سے خام تیل نکالنے کی تنصیبات) کو ایرانی ماہرین نے ڈیزائن اور تیار کیا ہے۔ یہ آئل رگ دیگر ممالک کے نمونوں کے مقابلے میں 1 کروڑ ڈالر سستی ہے اور اس کی کارکردگی بھی بہتر ہے۔ یہ آئل رگ ایران کے جنوبی شہر بندرعباس سے خلیج فارس میں منتقل کی جائی جا رہی ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران نے "روٹری اسکرو کامپریسر" کی تعمیر کی اجارہ داری ختم کردی
جزیرہ کیش/ ارنا- جزیرہ کیش میں پیٹرولیم کی بین الاقوامی نمائش کے موقع پر ایران کی بیدبلند خلیج فارس گیس ریفائنری، پارس کامپریسر اور پناہ صنعت کمپنیوں نے روٹری اسکرو کامپریسر تعمیر کرنے کے معاہدے پر دستخط کرلیا ۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کی ریفائنریاں روزانہ 30 کروڑ مکعب فٹ ہائیڈروجن تیار کر رہی ہیں
تہران/ارنا- تہران/ ارنا- ایران کے نائب وزیر پیٹرولیم جلیل سالاری نے بتایا ہے کہ ایران کی 10 ریفائنریوں میں روزانہ 30 کروڑ مکعب فٹ ہائیڈروجن کی پیداوار ہو رہی ہے۔