تہران (ارنا) صیہونی حکومت کی حاصل کردہ معلومات کو ایرانی وزیر اطلاعات نے "آپریشنل اور اسٹریٹجک انٹیلی جنس خزانہ" قرار دیا جو ایک بڑے اور پیچیدہ آپریشن کے ذریعے حاصل کی گئی ہیں۔