واشنگٹن
-
دنیافلسطین کی حمایت، غزہ میں نسل کشی کے خاتمے اور آزادی اظہار کو دبانے کی مخالفت میں واشنگٹن میں مظاہرے
نیویارک (ارنا) ہفتے کے روز امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں دو بڑے مظاہرے ہوئے۔ ایک ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کی اقتصادی پالیسیوں اور ہزاروں کارکنوں کی برطرفی کے خلاف احتجاج، اور دوسرا غزہ کے عوام کی حمایت، اسرائیل کے لیے واشنگٹن کی حمایت ختم کرنے، اور ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے اظہار رائے کی آزادی کو دبانے کی مخالفت میں۔
-
سیاستایران نے یمن کے بنیادی ڈھانچے پر صیہونی حکومت کے حملوں کی شدید مذمت کی
تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے بنیادی انفراسٹرکچر پر صیہونی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
دنیافلسطین اور لبنان کے حامی نے وائٹ ہاؤس کے سامنے خود کو آگ لگا لی
تہران (ارنا) غزہ پٹی اور لبنان پر صیہونی جارحیت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین میں سے ایک شخص نے امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے باہر ہونے والے مظاہرے میں خود کو آگ لگا لی۔
-
عالم اسلامحیفا کے ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ
تہران (ارنا) عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے مقبوضہ فلسطین (اسرائيل) میں واقع حیفا کے ہوائی اڈے کو ڈرون حملے سے نشانہ بنایا۔
-
رفح سے 10 لاکھ فلسطینیوں کی نقل مکانی کے صیہونی منصوبے کا اعتراف
عالم اسلامواشنگٹن غزہ جنگ کا حامی ہے، صیہونی وزیر خارجہ
تہران (ارنا) صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر کے رفح پر حملے کے خلاف بیان کے ردعمل میں کہا ہے کہ واشنگٹن تل ابیب پر تنقید کے باوجود غزہ کے خلاف جنگ کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
دنیاوائٹ ہاؤس سے کانگریس تک فلسطین حامی امریکی عوام کا وسیع مظاہرہ
نیویارک/ ارنا- کانگریس میں امریکی صدر کی سالانہ تقریر کے موقع پر فلسطین حامی مظاہرین نے وائٹ ہاؤس سے کانگریس جانے والی شاہراہ پر دھرنا دے دیا۔
-
دنیاواشنگٹن میں صیہونی سفارت خانے کے سامنے فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ+ویڈیو
تہران-ارنا- غزہ میں نسل کشی کی مخالفت اور فلسطین کی حمایت میں واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے ہزاروں لوگوں نے مقامی وقت کے مطابق ہفتے کے روز مظاہرہ کیا۔
-
عالم اسلامقاہرہ کا غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے خطرناک منصوبے پر گہری تشویش کا اظہار
تہران (ارنا) مصری ذرائع نے غزہ کے عوام کے خلاف واشنگٹن کے زیر حمایت صیہونی حکومت کے خطرناک منصوبے پر قاہرہ کی گہری تشویش کا انکشاف کیا ہے۔
-
سیاستعالمی لٹیروں کی غارتگری کے خلاف رہبر انقلاب اسلامی کی اپیل
تہران (ارنا) وحدت اسلامی اگرچہ مسلمانوں کی آسمانی کتاب کی اہم ترین تاکیدات میں شامل ہے لیکن آج کی دنیا میں خطے کے ذخائر کی غارتگری اورلوٹ مار روکنے اور پائیدار امن و آشتی کے قیام کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کی اخلاقی و معنوی سفارش بھی ہے اور بنیادی اسٹریٹیجی کی حیثیت سے تاکید بھی ہے۔
-
سیاستواشنگٹن کی ایران کے جوہری پروگرام پر پابندیوں کی چھوٹ کے سلسلے کی تجدید
تہران، ارنا - ایک امریکی صحافتی ویب سائٹ کے مطابق، امریکی انتظامیہ نے ایران اور روس کے جوہری تعاون پر پابندیوں کی چھوٹ کے سلسلے میں توسیع کر دی ہے۔
-
سیاستامریکہ مگرمچھ کے آنسو بہانے کے بجائے معاشی دہشت گردی ختم کرے: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے واشنگٹن کے انسانی حقوق پر آلہ کارانہ موقف پر تنقید کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکہ کو مگرمچھ کے آنسو بہانے کے بجائے اقتصادی دہشت گردی کو ختم کرنا چاہیے۔
-
سیاستامریکہ کا ایک اور "القاعدہ" بنانے کا فیصلہ؛ اس بار یوکرین میں
تہران، ارنا - واشنگٹن میں طاقت کے مراکز کے قریب سیاستدانوں کے بیانات سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی حکومت اور مغربی ممالک، نیو نازی گروپوں کی حمایت کیساتھ افغانستان میں نام نہاد "سائیکلون آپریشن" کو دہرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
سیاستمذاکرات کے نئے دور کا آغاز مذاکرات کاروں کے ایجنڈے پر ہے: ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان
تہران، ارنا – وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور یورپی یونین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ طویل وقفہ مذاکرات کے مفاد میں نہیں ہے اور بہتر ہےکہ اس معطلی کو جلد از جلد ملاقات میں تبدیل کریں اور یہ مسئلہ ایجنڈے میں شامل ہے۔
-
سیاستمورا کا دورہ تہران؛ امریکہ کو سیاسی فیصلے اپنانے کیلیے یورپ کی کوشش
تہران، ارنا - مذاکرات کے یورپی رابطہ کار اتوار کو ہمارے ملک کے حکام اور سینئر مذاکرات کار سے ملاقات کریں گے جس کے بعد وہ امریکہ روانہ ہو جائیں گے تاکہ واشنگٹن ایران کے نکات اور مطالبات کے بعد اپنا سیاسی فیصلہ اپنائے۔
-
چین کی وزارت دفاع:
سیاستچین کا واشنگٹن کی فوجی حیاتیاتی سرگرمیوں میں شفافیت پر زور
تہران، ارنا - چین کی وزارت دفاع نے جمعرات کی شب ایک بیان میں امریکہ کی فوجی حیاتیاتی سرگرمیوں کو غیر شفاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ سرگرمیاں سیکورٹی کے خطرات کا باعث ہیں جن کو نظر انداز نہیں کر سکتے ہیں۔
-
سیاستروس نے امریکی سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا
تہران، ارنا - روسی وزارت خارجہ نے بدھ کی رات جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ملک میں موجود امریکی سفارت کاروں کو ملک بدر کر دے گا۔
-
سیاستمذاکرات کی تکمیل کیلیے امریکہ کے سیاسی فیصلے کی ضرورت ہے
تہران، ارنا - ویانا میں ایرانی مذاکراتی ٹیم کے ایک قریبی ذریعہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کو انجام تک پہنچانے کے لیے مذاکرات کے تمام فریقوں اور امریکہ کے سیاسی فیصلے کرنے کی ضرورت ہے۔
-
سیاستواشنگٹن کی جانب سے سیاسی فیصلے کرنے میں تاخیر کی وجہ سے معاہدے کا امکان مبہم ہے: ایڈمیرل شمخانی
تہران، ارنا – اعلی قومی سیکورٹی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ ایرانی مذاکرات کاروں کی ترجیح ایران کی ریڈ لائنز اور باقی ماندہ مسائل کو حل کرنا ہے اور واشنگٹن کی جانب سے سیاسی فیصلہ کرنے میں تاخیر کی وجہ سے معاہدے کا امکان مبہم ہے۔