تہران – ارنا – رہبر انقلاب اسلامی نے عراقی کردستان ریجن کے سربراہ نیچروان بارزانی سے ملاقات میں کہا ہے کہ ہم کردوں سے چاہے وہ ایران کے ہوں یا عراق کے، خود کو دوسری ہر قوم سے زیادہ نزدیک پاتے ہیں اور انہیں اپنا حصہ سمجھتے ہیں
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے نیچروان بارزانی کے دورہ تہران پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ایران اور عراقی کردستان کے درمیان دوستانہ تعلقات کو سراہا۔