نیویورک ٹائمز
-
عالم اسلامنیویارک ٹائمز: انصاراللہ یمن کے حملے روکنے میں صہیونیوں کی ناکامی
تہران (ارنا) نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں یمن کی انصار اللہ کے حملوں پر قابو پانے میں تل ابیب کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس دشمن سے نمٹنے اور اپنی معلومات کی کمی کو پورا کرنے کے لیے اسرائیل دوسرے ممالک کا رخ کر رہا ہے اور اسے ایک بین الاقوامی مسئلہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
دنیااسرائیل فلسطینیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرتا ہے، نیویارک ٹائمز کا اعتراف
تہران (ارنا) نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ شہریوں کی زندگیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر خطرے میں ڈالنا جنگی جرم ہے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی فوج غزہ پٹی میں عام فلسطینی شہریوں کو اس گھناونے جرم میں استعمال کرتی ہے۔
-
دنیاامریکی میڈیا کا اعتراف: تل ابیب پر حالیہ ڈرون حملہ مزاحمتی محور کی پیشرفت کا غماز ہے
تہران (ارنا) نیویارک ٹائمز نے جمعہ کی صبح تل ابیب پر یمنی مسلح افواج کے ڈرون حملے کے بارے میں اپنی ایک رپورٹ میں عسکری ماہرین کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ ڈرون حملہ فوجی اور میزائل ٹیکنالوجی کی تعمیر و استعمال میں مزاحمتی محور کی اہم پیشرفت کا غماز ہے۔