نوروز 1401
-
تصویرروضہ امام علی رضآ علیہ السلام میں تحویل سال 1404 ہجری شمسی
جمعرات 20 مارچ کو 1404 ہجری شمسی کی تحویل کے وقت بڑی تعداد میں عوام ، زائرین اور شہیدوں کے لواحقین نے روضہ امام علی رضا علیہ السلام میں حاضری دی
-
تصویرایران میں "یوم فطرت" منایا گیا
ایران میں نوروز کے 13 ویں دن کو "یوم فطرت" کا نام رکھا گیا ہے جس میں لوگ پہاڑوں، میدانوں، جنگلوں اور صحراؤں میں جا کر ایک اچھا اور خوشگوار دن ایک ساتھ گزارتے ہیں اور اس دن فطرت کا احترام کرنا کتنا اچھا ہے/ فوٹو بشکریہ ابوذر احمدی زادہ
-
ہوائی جہاز کے ذریعے نوروزی مسافروں کی واپسی کی دوسری لہر؛
معاشرہآنے والے مسافروں کیلئے دو کورونا ویکسینیشن کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت ہے
تہران، ارنا- امام خمینی ایئرپورٹ سٹی آپریشنز ڈپٹی نے 2 اپریل بروز ہفتہ نوروز کے مسافروں کی واپسی کی دوسری لہر کا اعلان کیا اور کہا کہ آنے والے مسافروں کے لیے کورونا ویکسین کی دو خواراکیں لگانے کا سرٹیفکیٹ کی ضرورت ہے۔
-
معاشرہنوروز 1401 پر امام خمینی ایئرپورٹ پر آنے والی پروازوں میں 202 فیصد کا اضافہ
تہران، ارنا- امام خمینی ہوائی ایئرپورٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نوروز کے سفر کی پہلی لہر میں ملک میں آنے والی 917 پروازوں کے ساتھ گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 202 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
-
سیاستایک پرامن اور خوشحال دنیا کی تعمیر کیلئے نوروز کا پیغام عملی جامہ پہنائیں: اقوام متحدہ
نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے نوروز کی آمد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک پرامن اور خوشحال دنیا کی تعمیر کیلئے نوروز کا پیغام عملی جامہ پہنائیں۔
-
تصویرایرانی صدر کا نوروز کی مناسبت سے خطاب
خرمشہر، ایرانی صدر مملکت علامہ سید ابراہیم رئیسی نے اتوار کے روز جنوبی صوبے خوزستان کے شہر خرمشہر میں نوروز کی مناسبت سے تقریر کی۔
-
معاشرہیہ سال پیداوار، علم کی بنیاد اور ملازمت کی تخلیق کا سال ہے: آیت اللہ خامنہ ای
تہران، ارنا - قائد اسلامی انقلاب نے نئے ایرانی سال کو پیداوار، علم کی بنیاد اور ملازمت کی تخلیق کا سال قرار دیا۔
-
سیاستانقلابی حکومت کی خارجہ پالیسی خطے میں دوستی بڑھانے پر مبنی ہے: خطیب زادہ
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان "سعید خطیب زادہ" نے بدھ کے روز نوروز 1401 کی سفارتی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی صدر آیت اللہ سید "ابراہیم رئیسی" کی انقلاب حکومت کی خارجہ پالیسی خطے میں دوستی بڑھانے پر مبنی ہے۔