نواز شریف
-
پاکستانپاکستان ، پنجاب میں پہلی خاتون وزیر اعلی
اسلام آباد-ارنا- پاکستان میں عام انتخابات کے 17 دنوں بعد مسلم لیگ ن نے پنجاب میں فتح کے بعد حکومت تشکیل دی ہے اور پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو پنجاب کا وزیر اعلی بنایا گیا ہے۔
-
پاکستانپاکستان، وفاق اور پنجاب میں حکومت بنائیں گے، مسلم لیگ ن کے قائد کا اعلان
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے حکومت تشکیل دینے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو مشکل سے نکالنے کے لئے تمام ادارے مثبت کردار ادا کریں۔ انہوں نے آصف زرداری اور اتحادیوں سے بھی مل کر چلنے کو کہا ہے۔
-
پاکستانپاکستان میں الیکشن کے ابتدائی نتائج کا اعلان
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں کل ہونے والے عام انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کے تازہ ترین نتائج نے آج مقامی وقت کے مطابق 13 بجے، قومی اسمبلی کی 70 نشستوں کے نتائج واضح کر دیے۔
-
پاکستانپاکستان میں انتخابی نتائج کا اعلان جلد متوقع، ابتدائی نتائج میں عمران خان کی تحریک انصاف کو برتری حاصل / مسلم لیگ (ن) نے بھی برتری کا دعوی کردیا
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے عام انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کے حتمی نتائج بدستور غیر یقینی کی فضا میں ہیں، جب کہ میڈیا عمران خان کی پارٹی سے وابستہ آزاد امیدواروں کی غیر متوقع برتری کی خبریں دے رہا ہے، اس کے ساتھ ہی عوام ووٹوں کی گنتی کے سرکاری نتائج کا انتظار کر رہے ہیں۔
-
کالم اور تبصرےپاکستان میں انتخابات، کون کہاں اور در پیش چیلنجز
اسلام آباد- ارنا- پاکستان میں انتخابات کے لئے تشہیراتی مہم کا خاتمہ آج رات ہو رہا ہے جبکہ مختلف جماعتیں ایک دوسرے کو پیچھے چھوڑنے کے لئے جی جان سے کوشش کر رہی ہيں۔
-
معیشتپاکستان ایران سے بجلی کی درآمد میں اضافے کا خواہاں
اسلام آباد (ارنا) انرجی کے شعبے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے کے تازہ ترین اقدام میں حکومت پاکستان ایران سے بجلی کی خریداری بڑھانے کی خواہاں ہے۔
-
سیاستعمران خان کے حامی سڑکوں پر نکل آئے
تہران، ارنا – تحریک انصاف کے ہزاروں حامیوں نے پاکستان کے مختلف شہروں میں معزول وزیراعظم عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی اور حکومت کا تختہ الٹنے کی غیر ملکی سازش کی مذمت کے لیے مظاہرے کیے۔