نماز جمعہ
-
سیاستاس ہفتے تہران میں نماز جمعہ رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائے گی
تہران-ارنا-امت اسلامیہ کے مجاہد فی سبیل اللہ اور عزیز سید حجت الاسلام و المسلمین شہید سید حسن نصر اللہ اور جنرل نیلفوروشان سمیت ان کے دیگر ساتھیوں کی یاد میں رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے ایک پروگرام ، امام خمینی عیدگاہ میں جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے رکھا گيا ہے۔
-
تصویر27 جولائی 1979 ، تہران میں پہلی نماز جمعہ
ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد پہلی نماز جعمہ 27 جولائی سن 1979 کو منعقد ہوئي جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ جمعہ کی نماز آیت اللہ سید محمود طالقانی کی امامت میں تہران یونیورسٹی میں منعقد ہوئی۔
-
عالم اسلام45 ہزار فلسطینیوں نے مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کی
تہران-ارنا- 45 ہزار فلسطینیوں نے جمعہ کی نماز مسجد الاقصی میں ادا کی حالانکہ صیہونی فوجیوں نے اس مقدس مقام تک پہنچنے کی راہ میں بہت سی رکاوٹیں کھڑی کر رکھی تھیں اور بہت سے فلسطینیوں کو زد و کوب بھی کیا۔
-
عالم اسلام80 ہزار فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کی+ ویڈیو
تہران(ارنا) اسرائیل کی جانب سے عائدہ کردہ رکاوٹوں اور پابندیوں کے باوجود رمضان کے پہلے جمعہ کو 80 ہزار فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کی۔
-
سیاسترہبر انقلاب اسلامی نے مرحوم آیت اللہ کاشانی کی نماز جنازہ پڑھائي
تہران-ارنا- رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح آیت اللہ محمد امامی کاشانی کی نماز جنازہ پڑھائی۔
-
عالم اسلامغاصب صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی کے اطراف فلسطینی نمازیوں پرحملہ کیا
تہران-ارنا- غاصب صیہونی فوجیوں نے جمعہ کے روز مسجد الاقصی کے باب الاسباط کے اطراف نمازیوں پر حملہ کرکے انہيں جمعہ کی نماز کے لئے مسجد میں داخل ہونے سے روک دیا۔
-
سیاستپابندیوں کو مواقع میں بدل دیا گیا اور خود کفیل ہو گئے: ایرانی وزیر دفاع
تہران، ارنا - ایرانی وزیر دفاع اور لاجسٹک نے کہا ہے کہ ہم نے پابندیوں جنہیں ایک بہت بڑا چیلنج سمجھا جاتا تھا، کو ایک موقع میں تبدیل کیا اور نئی ٹیکنالوجی، خود کفالت اور خود انحصاری کے حصول کے لیے ضروری شرائط فراہم کیں اور اسی طرح بیرونی ممالک پر انحصار کو مکمل خاتمہ کیا گیا۔
-
سیاست160 ہزار فلسطینیوں کی مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کی ادائیگی
تہران، ارنا- رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو قابضین کی تمام تر تخریب کاری اور ان کی طرف سے عائد کردہ پابندیوں کے باوجود 160,000 فلسطینی مسجد الاقصی پہنچنے میں کامیاب ہوئے اور اس سال ماہ مقدس رمضان کے آخری جمعہ کی نماز ادا کی۔