تہران (ارنا) ہلال احمر وولنٹیر ونگ کے سربراہ نے بتایا ہے کہ ہلال احمر سوسائٹی کی انسانی ہمدردی مہم میں، ایرانیوں کی جانب سے فلسطین کے مظلوم عوام کو دی جانے والی نقد امداد کی رقم 900 بلین ریال سے تجاوز کر گئی ہے۔