تہران – ارنا – ایران کے محکمہ کسٹم کے ڈائریکٹرجنرل نے بتایا ہے کہ 20 مارچ 2024 کو شروع ہونے والے رواں ایرانی سال کی پہلی چھے ماہی میں نان پیٹرولیئم برآمدات 6 اعشاریہ 5 فیصد اضافے کے ساتھ 25 اعشاریہ 8 ارب ڈالر تک پہنچ گئيں
تہران (ارنا) ایران کی بیرونی تجارت کی مالیت 25 ارب 280 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے اور 21 مارچ سے شروع ہونے والے نئے ایرانی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران نان پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں 3.8 فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔